عرب پارلیمانی اتحاد کی الخلیل میں یہودی آبادکاری کے منصوبے کی مذمت
جمعرات-7-مئی-2020
عرب ممالک کے نمائندہ پارلیمانی اتحاد نے فلسطین کے علاقے غرب اردن میں یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی کے ایک نئے اشتعال انگیز منصوبے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
جمعرات-7-مئی-2020
عرب ممالک کے نمائندہ پارلیمانی اتحاد نے فلسطین کے علاقے غرب اردن میں یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی کے ایک نئے اشتعال انگیز منصوبے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
پیر-20-اپریل-2020
اسرائیلی آبادکاروں کے ایک گروہ نے مغربی کنارے کے ضلعے الخلیل میں بیت عمر قصبے میں فلسطینی کسانوں پر حملہ کیا اور اپنی ذمینوں میں کام کرنے سے روکا۔
منگل-14-اپریل-2020
فلسطین میں یہودی آباد کاروں نے 'غوش عتصیون' یہودی کالونی کے آباد کاروں نے غرب اردن کے جنوبی شہرالخلیل میں بیت امر کے مقام پر فلسطینیوں کے ایک انگور کے باغ پر سیورج کا پانی کھول دیا جس کے نتیجے میں انگور کا باغ تباہ ہوگیا۔
پیر-13-اپریل-2020
اسرائیلی آبادکاروں نے مغربی کنارے میں الخلیل میں تل رمیدہ میں فلسطینی زمین پر خیمے گاڑھ دئیے۔
پیر-13-اپریل-2020
یہودی آباد کاروں کے ایک گروپ نے گذشتہ روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں تل ارمیدہ کے مقام پر فلسطینی اراضی پر خیمے گاڑھ لیے۔
جمعرات-12-مارچ-2020
اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں گذشتہ روز یہودی شرپسندوں کی بڑی تعداد نے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں تاریخی مقامات پردھاوے بولے اور مذہبی تعلیمات کے مطابق رسومات ادا کیں۔
بدھ-4-مارچ-2020
قابض اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے کے جنوب میں الخلیل شہر میں فوجی چوکے سے دو فلسطینی بچوں کو اغؤا کر لیا۔
بدھ-26-فروری-2020
عرب لیگ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی تاریخی شہر الخلیل میں مقدس مقامات کے تحفظ اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جرائم کی روک تھام کے لیے بین الاقومی امن فوج کے دستے تعینات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
منگل-18-فروری-2020
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں مسجد ابراہیمی کے قریب ایک فدائی حملے کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
جمعرات-6-فروری-2020
مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے میں اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینیوں کے ساتھ جھڑپ کے دوران میں فائرنگ کردی ہے جس سے ایک فلسطینی لڑکا شہید ہوگیا۔ یہ واقعہ کل بدھ کے روز غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں پیش آیاب۔