چهارشنبه 30/آوریل/2025

الخلیل

حماس کا یہودی آباد کاری کے خلاف ’یونیسکو‘ کی قراردادوں کا خیر مقدم

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعا ت فلسطین اسلامی تٰحریک مزاحمت (حماس) نے یونیسکو کے ان فیصلوں کا خیرمقدم کیا ہے جس میں القدس اور الخلیل میں آبادکاری کے منصوبوں کو روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس پر عمل درآمد کرنے اور اسے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے سے روکنے کے لیے قبضے پر […]

قابض اسرائیل کی طرف سے شب قدر کے موقعے پر مسجد ابراہیمی میں داخلے پر پابندی برقرار

را م اللہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی حکام نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوب میں واقع شہر الخلیل میں واقع ابراہیمی مسجد کی تمام راہ داریوں اور ہالوں کو فلسطینی نمازیوں کے لیے کھولنے سے انکار کر دیا۔ فلسطینی وزارت اوقاف نے بدھ کے روز ایک بیان میں قابض صہیونی حکام کی طرف سے […]

قابض اسرائیل کا مسجد ابراہیمی کی تمام سہولیات فلسطینی وقف کے حوالے کرنے سے انکار

مسجد ابراہیمی

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا الخلیل سے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی پر انتباہ

جبری نقل مکانی

ناپاک صہیونیوں کی الخلیل میں مسجد اور قرآن پاک کی بے حرمتی

مسجد کی بے حرمتی

الخلیل سال 2026 کے لیے اسلامی ثقافت کا دارالحکومت قرار

منگل کو قطرکے دارالحکومت دوحا میں منعقدہ اپنے اجلاس میں اسلامی دنیا کی ثقافت کے وزراء کی کونسل نے سال 2026 کے لیے فلسطینی شہر الخلیل کو اسلامی ثقافت کے دارالحکومت کے طور پر منتخب کیا ہے۔

الخلیل کے مرکز میں 70 املاک پر اسرائیلی قبضے کی سازش کی وارننگ

کل اتوار کوغرب اردن کے تاریخی فلسطینی شہر الخلیل میں تعمیر نو کمیٹی کے سربراہ انجینیر عماد حمدان نے شہر کے وسط میں 70 فلسطینی املاک کو ضبط کرنے اور ان کی ملکیت کو آباد کاروں کو منتقل کرنے کے قابض ریاست کے اقدامات کے خلاف خبردار کیا ہے۔

رمضان کے پہلے جمعہ میں مسجد ابراہیمی میں 30 ہزار نمازیوں کی آمد

الخلیل میں فلسطینی محکمہ اوقاف اور مذہبی امور کے نظامت کے مطابق کل تقریباً 30000 نمازیوں نے مسجد ابراہیمی میں رمضان کے بابرکت مہینے کے پہلے جمعہ کی نماز ادا کی۔

مغربی کنارے میں تصادم، متعدد فلسطینی زخمی

قابض اسرائیلی فورسز اور فلسطینی مظاہرین کے درمیان تصادم کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں فلسطینی شہریوں پر حملے کئے ہیں۔

قابض اسرائیلی فوج کا اریحا میں 20 مکانات مسمار کرنے کا نوٹس

قابض اسرائیلی فوج نے الخلیل میں بغیر اجازت تعمیرات کی آڑ میں فلسطینیوں کی ملکیتی رہائشی و کاروباری عمارتوں کو گرانے سے متعلق نوٹس جاری کر دیے۔