قابض فوج نے الخلیل کے علاقے مسفر یطا سے 5 شہری گرفتار کر لیے
ہفتہ-10-جون-2023
کل جمعہ کے روز صہیونی قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوب میں الخلیل کے جنوب میں واقع مسافر یطا سے پانچ فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔
ہفتہ-10-جون-2023
کل جمعہ کے روز صہیونی قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوب میں الخلیل کے جنوب میں واقع مسافر یطا سے پانچ فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔
اتوار-19-فروری-2023
مغربی کنارے کے جنوبی علاقے میں واقع تاریخی شہر الخلیل پر اسرائیلی فورسز نے چھاپہ مارا۔ اس کارروائی کے دوران متعدد فلسطینی شہریوں کو دم گھنٹے کی شکایت پیدا ہوئی۔
پیر-19-دسمبر-2022
صہیونی قابض فوج نے جمعہ کی صبح مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپہ مار مہم کے دوران چار فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔
جمعہ-31-جولائی-2020
فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کرونا کا شکارایک خاتون گذشتہ روز غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں انتقال کرگئی۔
بدھ-6-جون-2018
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہرالخلیل میں ایک کارروائی کے دوران فلسطینی شہری کو اس کے کم سن بچے سمیت حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔
اتوار-11-فروری-2018
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک فلسطینی نوجوان کو حراست میں لیا ہے جس کے قبضے سے ایک تیز دھار چاقو برآمد کیا گیا ہے۔
منگل-18-اپریل-2017
اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں مسجد ابراہیمی کے قریب سے دو فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے جن پر یہودی فوجیوں اور آباد کاروں پر چاقو سے فدائی حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام عاید کیا گیا ہے۔