
یروشلم اور الخلیل میں قبضے کے ساتھ تصادم میں زخمی
بدھ-28-دسمبر-2022
کل منگل کومقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع قلندیہ چوکی پر قابض فوج کے ہاتھوں شہداء کی لاشوں کی بازیابی کے لیے نکالے گئے مارچ کو دبانے کے بعد الخلیل میں قابض فوج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران متعدد شہری زخمی ہو گئے۔