
غزہ، جزیرہ سیناء میں بدامنی میں فلسطینی اتھارٹی کا ہاتھ ہے: حماس
اتوار-29-اپریل-2018
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے الزام عاید کیا ہے کہ جماعت اور مصر کے درمیان کشیدگی کو ہوا دینے، غزہ اور جزیرہ نما سیناء میں بد امنی پھیلانے کے واقعات میں فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت انٹیلی جنس اداروں کا ہاتھ ہے۔