چهارشنبه 30/آوریل/2025

الجزیرہ چینل

الجزیرہ کی بندش صحافتی آزادی پر فلسطینی اتھارٹی کا حملہ ہے:حماس

رام اللہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی اتھارٹی نے بین الاقوامی سطح پر شہرت یافتہ قطری ٹی وی چینل’ الجزیرہ’ کا فلسطین سے نشریاتی سلسلہ معطل کر دیا۔ ہے۔ ‘الجزیرہ ‘فلسطینیوں کی مزاحمتی کوششوں اور فلسطینیوں پر ہونے والی اسرائیلی بمباری کی سب سے زیادہ ‘کوریج’ کرنے والا ٹی وی چینل بتایا جاتا ہے۔ دوسری جانب […]

رام اللہ: اسرائیلی فوج نےالجزیرہ چینل کا دفتر بند کردیا، عملے پر تشدد

قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کےوسطی شہر رام اللہ میں قطر سےنشریات پیش کرنے والے الجزیرہ ٹی وی چینل کے دفتر پر دھاوا بول دیا۔ قابض فوج نے عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کا ریکارڈ قبضے میں لینے کے بعد اسے ڈیڑھ ماہ کے لیے بند کرنے کا حکم دیا ہے۔

اسرائیلی لیڈرہسٹیریا کا شکار،الجزیرہ کا دفتر بند، سامان سیل کردیا

اسرائیلی قابض حکومت نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں الجزیرہ کے دفاتر کو بند کر دیا۔ دوسری طرف الجزیرہ ٹی وی چینل نے اس اقدام کو گہرا دھوکہ اوراسرائیلی ریاست کا بہتان پرمبنی قدم قرار دیا۔