"حماس” کا ایک وفد الجزائر پہنچ گیا
پیر-19-ستمبر-2022
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کا اعلیٰ اختیاراتی وفد کل اتوار کی شام خصوصی دورے پرالجزائر پہنچا۔
پیر-19-ستمبر-2022
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کا اعلیٰ اختیاراتی وفد کل اتوار کی شام خصوصی دورے پرالجزائر پہنچا۔
اتوار-18-ستمبر-2022
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے ترجمان فوزی برہوم نے کہا ہےکہ ان کی جماعت کی قیادت کو الجزائر کے دورے کا سرکاری دعوت نامہ موصول ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس دورے کا مقصد فلسطینی قومی مذاکرات کو کامیاب بنانے، مفاہمت تک پہنچنے اور فلسطینیوں کی صفوں کو ترتیب دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کرنا ہے۔
ہفتہ-17-ستمبر-2022
الجزائر میں ججوں کی قومی یونین نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ بین الاقوامی فیڈریشن آف ججز کے سالانہ اجلاس کا اس بنا پر بائیکاٹ کر رہے ہیں کیونکہ یہ اجلاس اسرائیل کے دارلحکومت تل ابیب میں منعقد ہونا طے پایا ہے۔
بدھ-10-اگست-2022
منگل کے روزاسلامی تحریک مزاحمت[حماس] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے الجزائر کی وزارت خارجہ کے سیکرٹری جنرل جناب شکیب قاید کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔اس موقعے پر بات چیت میں اسماعیل ھنیہ نےغزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی تازہ جارحیت پر بریفنگ دی۔
ہفتہ-9-جولائی-2022
حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اس امر پر زور دیا ہے کہ مسئلہ فلسطین عرب دنیا کے درمیان متفقہ معاملہ ہے لیکن کسی بھی عرب ملک کی کمزوری فلسطینی عوام پرمنفی اثر ڈالتی ہے۔ وہ الجیرین ٹی وی سے بات کررہے تھے۔
جمعہ-8-جولائی-2022
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اور ان کے ہمراہ وفد کا جمعرات کو ریاست الجزائر کا ایک اہم دورہ اختتام پذیر ہوگیا۔
جمعرات-7-جولائی-2022
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور تحریک کی قیادت کے وفد نے الجزائر میں بدھ کے روز بھی اپنی سیاسی ملاقاتیں جاری رکھیں۔
جمعرات-7-جولائی-2022
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" میں عرب اور اسلامی تعلقات کے دفتر کے سربراہ خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ جماعت کی قیادت کے بیرون ملک دوروں کا مقصد فلسطینی قوم کے
اتوار-30-جنوری-2022
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے اعلی عہدے دار سامی ابو زہری نے افریقی یونین میں اسرائیلی نمائندگی منسوخ کروانے کی ان تھک کوششوں پر الجزائر کا شکریہ ادا کیا ہے۔
جمعہ-14-جنوری-2022
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے ارکان پر مشتمل ایک وفد عن قریب افریقی ملک الجزائر کا دورہ کرے گا۔