فلسطینی اتھارٹی کےانتقام کا شکار بچوں نے کھلونے نذرآتش کر دیے
پیر-25-نومبر-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کے ہیڈ کواٹر کے باہر سیکڑوں فلسطینی بچوں نے اتھارٹی کے انتقامی حربوں کے خلاف بہ طور احتجاج اپنے کھلونے نذرآتش کردیے۔