استنبول میں فلسطین کی حمایت میں دو روزہ عالمی کانفرنس کا آغاز
اتوار-19-مئی-2024
ترکیہ کے شہر استنبول میں گذشتہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے جس میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر ساٹھ ممالک کے مندوبین شرکت کریں گے۔
اتوار-19-مئی-2024
ترکیہ کے شہر استنبول میں گذشتہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے جس میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر ساٹھ ممالک کے مندوبین شرکت کریں گے۔
جمعرات-9-نومبر-2023
کراچی میں بچوں نے غزہ کے بچوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مارچ کیا جس میں مختلف اسکولوں کے بچوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
جمعرات-20-اپریل-2023
آسٹریلیا میں فلسطین کے ساتھ یکجہتی گروپوں نے جمعرات کو سڈنی میں مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر اسرائیلی قابض حکام اور یہودی آباد کاروں کے خلاف ایک مظاہرے کا اہتمام کیا جس میں فلسطینی اور عرب کمیونٹی کے اراکین، اراکین پارلیمنٹ اور آسٹریلوی کارکنوں نے شرکت کی۔
پیر-2-دسمبر-2019
کویت میں مختلف سماجی تنظیموں کے تعاون سے فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے چھ کلو میٹر طویل میرا تھن دوڑ کا اہتمام کیا گیا۔
اتوار-20-اگست-2017
فلسطینی قوم پر مظالم ڈھانے میں پیش پیش یہودی قوم میں خال خال ایسے لوگ بھی پائے جاتے ہیں جو اپنی قوم کے فلسطینیوں سے سفاکانہ رویے سے خوش نہیں اور وہ گاہے بہ گاہے فلسطینیوں سے ہمدردی اور یکجہتی کا بھی اظہار کرتے ہیں۔
اتوار-7-مئی-2017
فلسطینی وکلاء، شعراء اور یونین رہنمائوں نے ایک بار پھر اسرائیلی جیلوں میں اپنے مطالبات کی مںظوری کے لئے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیران کی حمایت میں مختلف پروگرامات منعقد کرتے رہنے کا اعلان کیا ہے۔
ہفتہ-6-مئی-2017
اردن کے دارالحکومت عمان میں جمعہ کی نماز کے بعد سینکڑوں افراد نے مسجد الحسینی کے باہر فلسطینی بھوک ہڑتالی اسیران کے حق میں مارچ منعقد کیا۔
منگل-24-جنوری-2017
اسرائیلی جیل میں الشیخ باجس نخلہ نامی اسیر کو قید تنہائی میں ڈالے جانے کے خلاف ساڑھے پانچ سوانتظامی قیدیوں نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کی دھمکی دی ہے جس کے بعد اسرائیلی زندانوں میں ایک نئی کشیدگی پائی جا رہی ہے۔
پیر-15-اگست-2016
مظلوم فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے دنیا کے 34 ملکوں میں اظہار یکجہتی ریلیوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں گذشتہ روز برازیل کے شہر وزڈو ایگواسو میں ایک ہزار سے زاید سماجی کارکنوں، کھلاڑیوں اور عام شہریوں نے ’’فلسطینیوں کے لیے دوڑ میں شامل ہوں‘‘ کے عنوان سے ایک میراتھن دوڑ کا مقابلہ منعقد کیا۔
منگل-2-اگست-2016
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ پندرہ اور سولہ جولائی کی درمیانی شب جب فوج کے ایک ٹولے نے منتخب حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کی تھی تو اس وقت اظہار یکجہتی کے لیے پہلا فون امیرقطر تمیم بن حمد بن خلیفہ آل ثانی کی جانب سے آیا تھا۔