عراقی اسلامی مزاحمت کا مقبوضہ گولان میں ایک اہم ہدف پر ڈرون سے حملہ
جمعرات-31-اکتوبر-2024
عراق میں اسلامی مزاحمت نے ڈرونز کا استعمال کرتے ہوئے مقبوضہ گولان میں ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا۔
جمعرات-31-اکتوبر-2024
عراق میں اسلامی مزاحمت نے ڈرونز کا استعمال کرتے ہوئے مقبوضہ گولان میں ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا۔
جمعہ-11-اکتوبر-2024
لبنان کی انصار اللہ فورسزکے ترجمان یحیٰی سریع نے اعلان کیا ہے کہ یمنی مسلح افواج نے بحیرہ احمر اور بحر ہند میں دو فوجی کارروائیاں کیں ہیں جس میں امریکی تیل بردار جہاز اولمپک اسپرٹ کو نشانہ بنایا گیا۔
ہفتہ-24-اگست-2024
کل جمعہ کو یمن کے دارالحکومت صنعا سمیت ملک کے کئی شہروں میں فلسطینیوں بالخصوص غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی بربریت کے شکار شہریوں کی حمایت میں ملین مارچ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔
پیر-11-دسمبر-2023
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کو فوری بند کرنے کا مطالبہ کرنے کے لیے ہفتے کے روز برطانوی دارالحکومت لندن میں دو لاکھ سے زائد افراد نے مظاہرہ کیا۔
اتوار-5-نومبر-2023
دو سو سے زائد ہسپانوی فنکاروں نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ایک بیان پر دستخط کیے جس میں غزہ میں اسرائیل کی طرف سے کیے جانے والے قتل عام کی مذمت کی گئی اور صہیونی ریاست کی طرف سے منظم طریقے سے فلسطینی عوام کے خلاف کی جانے والی نسل کشی کو روکنے میں بین الاقوامی سطح پر ناکامی پر افسوس کا اظہار کیا گیا۔
منگل-5-ستمبر-2023
آئرش- فلسطینی یکجہتی موومنٹ نے اعلان کیا ہے کہ "اسرائیلی" ریاست کا بائیکاٹ کرنے والے آئرش فنکاروں کی تعداد بڑھ کر 1524 ہوگئی ہے۔ ان میں خواتین اور مرد دونوں طرح کے فن کار شامل ہیں جو تمام فنکارانہ شعبوں میں ملک بھر میں فنکاروں کے ایک بڑے میدان کی نمائندگی کرتے ہیں۔
اتوار-9-اپریل-2023
کل ہفتے کو درجنوں کویتی باشندوں نے کویتی پارلیمنٹ کے باہر مسجد اقصیٰ کے نمازیوں سے یکجہتی مظاہرے میں شرکت کی۔ یہ مظاہرہ کویتی قومی اسمبلی کی عمارت کے سامنے "الارادہ اسکوائر" میں مسجد اقصیٰ کے مرابطین اور نمازیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیلی حملوں کی مذمت کے لیے منعقد ہوا۔ .
منگل-27-ستمبر-2022
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ممتاز عالم دین علامہ یوسف القرضاوی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اتوار-28-اگست-2022
حماس کا سیلاب سے ہونےوالی تباہی پرپاکستان سے اظہار یکجہتی
ہفتہ-27-اگست-2022
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں جمعہ کے روز قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے یہودی آباد کاری کے خلاف جیلوں میں قید فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے نکالی جانے والی ریلیوں فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔