اسرائیلی عدالت سے شہید فلسطینی کی والدہ کی رہائی کی درخوست مسترد
جمعرات-14-مارچ-2019
اسرائیل کی 'سالم' فوجی عدالت نے زیرحراست ایک فلسطینی خاتون اور شہید فلسطینی اشرف نعالوۃ کی ماں وفاء مھداوی کی رہائی کے لیے دی گئی درخواست مسترد کردی ہے۔
جمعرات-14-مارچ-2019
اسرائیل کی 'سالم' فوجی عدالت نے زیرحراست ایک فلسطینی خاتون اور شہید فلسطینی اشرف نعالوۃ کی ماں وفاء مھداوی کی رہائی کے لیے دی گئی درخواست مسترد کردی ہے۔
بدھ-6-مارچ-2019
اسرائیلی عدالت کے حکم پر شہید فلسطینی اشرف نعالوۃ کی ماں وفاء نعالوہ کو جیل سے رہائی کے بعد ان کے گھر پرنظر بند کردیا گیا ہے۔
جمعہ-21-دسمبر-2018
فلسطینی امور اسیران کے مطابق صہیونی عدالت نے شہید فلسطینی اشرف نعالوۃ کے زیرحراست والدین اور ہمشیرہ کی رہائی کی درخواست مسترد کر دی ہے۔
جمعرات-20-دسمبر-2018
حال ہی میں فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں ایک فلسطینی مجاھد اشرف نعالوۃ کی شہادت کے بعد صہیونی فوج نے جس بے رحمی کے ساتھ شہید کے عزیزو اقارب کے گھروں میں گھس کر ان میں توڑپھوڑ کی اور تلاشی لی اس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔ تلاشی، توڑپھوڑ، لوٹ مار اور مکینوں کو ہراساں کرنا تو معمول کی بات ہے مگر دشمن فوج نے ان کے گھروں میں جاسوسی کے خفیہ آلات نصب کرکے گھروں میں ہونے والی ہرنقل وحرکت نوٹ کرنے کا ایک نیا حربہ استعمال کیا۔