بین الاقوامی انسانی کانفرنس سے پٹی کو بچانے کے لیے ٹھوس اقدامات کرے
بدھ-12-جون-2024
کل منگل کو فلسطینی وزارت صحت نے ہنگامی انسانی امداد کے لیے بین الاقوامی کانفرنس سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ کی پٹی کو بچانے کے لیے ٹھوس اور فوری اقدامات کرے۔
بدھ-12-جون-2024
کل منگل کو فلسطینی وزارت صحت نے ہنگامی انسانی امداد کے لیے بین الاقوامی کانفرنس سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ کی پٹی کو بچانے کے لیے ٹھوس اور فوری اقدامات کرے۔
جمعرات-18-اپریل-2024
فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے اسرائیلی قابض فوج نے غزہ سٹی اور شمالی غزہ کے علاقوں میں جان بوجھ کر صحت کے نظام کو تباہ کیا۔الشفا میڈیکل کمپلیکس کی تباہی نے غزہ میں صحت کے نظام کو شدید دھچکا پہنچایا۔
منگل-30-جنوری-2024
غزہ میں فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے 29 جنوری 2024 کے دوران اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی میں جارحیت کی تفصیلات بیان کی ہیں۔ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ قابض فوج نے گذشتہ روزغزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 14 قتل عام کیے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 215 شہید اور 300 کے زخمی ہوئے۔
جمعرات-14-مئی-2020
فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کا علاقہ کرونا سے کافی حد تک محفوظ ہے مگر وبا کےخطرے کی تلوار مسلسل لٹک رہی ہے۔