اسرائیلی عدالت سے فلسطینی پروفیسر کو 16 ماہ قید کی سزاءجمعہ-26-جنوری-2018اسرائیل کی مرکزی عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس کے رہائشی ایک فلسطینی پروفیسر اور سرکردہ فلسطینی رہ نما ناصر صبحی ابو خضیر کو 16 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔