تشدد کے باعث بینائی سے محروم فلسطینی کو16 ماہ قیدجمعہ-16-فروری-2018قابض صہیونی ریاست کی ایک عدالت نے گرفتاری اور اس کے بعد اسرائیلی جلادوں کے تشدد سے بینائی سے محروم فلسطینی نوجوان کو 16 ماہ قید اور 5 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔
صہیونی جیلروں کی مجرمانہ غفلت، فلسطینی اسیر بینائی سے محرومہفتہ-18-نومبر-2017اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی شہری کے ساتھ جیلروں کی جانب سے برتے جانے والے ظالمانہ سلوک اور مجرمانہ غفلت کے باعث اسیر بینائی سے محروم ہوگیا ہے۔