فلسطینی شہری 19 سال کے بعد صہیونی قید سے رہاجمعہ-13-نومبر-2020اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی شہری 44 سالہ سامر یحییٰ محمد درویش کو مسلسل19 سال قید کے بعد گذشتہ روز رہا کیا گیا۔ سامر درویش کا تعلق غرب اردن کے شمالی شہر نابلس کے سبسطیہ قصبے سے ہے۔