طویل ترین انتظامی نظربندی کاٹنے والا فلسطینی اسیر رہابدھ-30-نومبر-2016اسرائیل نے 29 مہینے نظر بند رہنے والے ساٹھ سالہ فلسطینی اسیر رزق رجوب کو رہا کر دیا ہے۔ رزق رجوب طویل ترین مدت نظر بندی گزارنے والے فلسطینی اسیر تھے۔