فلسطینی قیدی کی اسرائیلی زندان میں قید تنہائی 224 دن بعد ختم
بدھ-11-جولائی-2018
فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کےرہائشی ایک فلسطینی قیدی کی جیل میں تنہائی کی سزا 224 دنوں کے بعد ختم کردی گئی ہے۔