رہائی کے بجائے فلسطینی اسیر انتظامی حراست میں منتقلہفتہ-1-ستمبر-2018قابض اسرائیلی حکام نے اسیر احمد عامر نصار کو عدالت کی طرف سے رہا کرنے کے حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انہیں انتظامی قید میں منتقل کردیا ہے۔
فلسطینی نوجوان بھوک ہڑتال کے 17 روز کے بعد اسرائیلی جیل سے رہاہفتہ-2-جون-2018اسرائیلی حکام نے جیل میں بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے ایک فلسطینی نوجوان احمد عامر نصار کو رہا کردیا۔