شنبه 16/نوامبر/2024

اسیران

بزرگ فلسطینی کی اسرائیلی جیل میں 21 روز سے بھوک ہڑتال

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے ایک اسیر فلسطینی شہری نے اسرائیلی حکام کی طرف سے ملک بدری کی شرط پر رہائی کی پیش کش ٹھکراتے ہوئے بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ آج ان کی بھوک ہڑتال کو مسلسل 21 واں دن ہے۔

’رہائی یا شہادت‘ ۔۔۔ بستر مرگ پر بھوک ہڑتالی فلسطینی کی حالت مشوش

اسرائیلی جیل میں مسلسل 18 روز سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی رہ نما الحاج رزق الرجوب کی حالت غیر معمولی حد تک تشویشناک ہے۔

اسرائیلی فوج نے ’ھداریم‘ جیل میں قیدیوں کی 2000 کتابیں ضبط کرلیں

اسرائیلی حکام نے ’ھداریم‘ جیل میں اسیران کی جانب سے منگوائی گئی 2000 کتابیں جن میں قیدیوں کے کورسز کی درسی کتب بھی شامل ہیں قبضے میں لے لی ہیں۔

’جیل یا ملک بدری، اسرائیل فلسطینی قیدی کو بلیک میل کر رہا ہے‘

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے اسرائیلی جیل میں مسلسل 17 روز سے بھوک ہڑتال کرنے والے 60 سالہ فلسطینی الشیخ رزق عبداللہ مسلم الرجوب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

بزرگ فلسطینی کی اسرائیلی جیل میں 13 روز سے بھوک ہڑتال

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے ایک اسیر فلسطینی شہری نے اسرائیلی حکام کی طرف سے ملک بدری کی شرط پر رہائی کی پیش کش ٹھکراتے ہوئے بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ آج ان کی بھوک ہڑتال کو مسلسل 13 دن ہے۔

عدالتی حکم کے باوجود صہیونی حکام کا فلسطینی اسیرہ کی رہائی سے انکار

اسرائیلی عدالت کے فیصلے کے باوجود صہیونی ملٹری پراسیکیوٹر نے ایک ہفتے سے پابند سلاسل فلسطینی اسیرہ ھنیہ شرایعہ کی رہائی پر عمل درآمد مسترد کر دیا ہے۔

اسرائیلی فوجی عدالت سے فلسطینی خاتون کو 4 سال قید کی سزا

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست ایک فلسطینی خاتون کو چار سال قید کی سزا سنائی ہے۔

فلسطینی مجاھد کمانڈر اسرائیلی قید سے 10 سال بعد رہا

اسرائیلی جیلوں میں 10 سال تک قید رہنے والے ایک فلسطینی شہری علاء حموضہ کو گذشتہ روز رہا کردیا گیا۔

اسرائیلی عدالت سے 41 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں

اسرائیل کی ایک فوجی عدالتوں نے گذشتہ ایک ہفتے کے دوران زیرحراست 41 فلسطینی شہریوں کو تین سے 6 ماہ کی انتظامی حراست کی سزائیں سنائیں۔

سال 2017 کے دوران اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 6400 فلسطینی گرفتار

فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2017ء کے دوران قابض فوج 6400 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لیا۔