اسرائیلی حکام کی 17 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں
بدھ-21-فروری-2018
فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کی جانب سے جاری کردہ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی حکام نے گذشتہ روز 17 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں۔
بدھ-21-فروری-2018
فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کی جانب سے جاری کردہ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی حکام نے گذشتہ روز 17 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں۔
منگل-20-فروری-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طوباس سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی شہری فہد بنی عودہ کو پندرہ سال قید میں رکھنے کے بعد گذشتہ روز اسرائیلی جیل سے رہا کردیا گیا۔
پیر-19-فروری-2018
اسرائیلی کابینہ کی قانون ساز کمیٹی نے فلسطینی شہداء واسیران کے مالی حقوق پر ڈاکہ زنی کا ایک نیا قانون منظورکیا ہے جس کے تحت فلسطینی اتھارٹی کو دی جانے والی رقوم میں کٹوتی کی جاسکے گی۔
جمعہ-16-فروری-2018
قابض صہیونی ریاست کی ایک عدالت نے گرفتاری اور اس کے بعد اسرائیلی جلادوں کے تشدد سے بینائی سے محروم فلسطینی نوجوان کو 16 ماہ قید اور 5 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔
جمعرات-15-فروری-2018
صہیونی حکام نے تحریک فتح کے[تحلیل شدہ] عسکری ونگ شہداء الاقصیٰ بریگیڈ سےتعلق رکھنے والے کماندر خلیل محمد ابو حاشیہ کو گذشتہ روز جیل سے رہا کردیا۔
منگل-13-فروری-2018
اسرائیل جیل میں اسرائیلی حکام ی بدعہدی کے بعد دوبارہ بھوک ہڑتال کرنے والے بزرگ فلسطینی 61 سالہ رزق الرجوب کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
ہفتہ-10-فروری-2018
فلسطینی محکمہ امور اسیران کے سربراہ عیسیٰ قراقع نے اسرائیلی حکومت کی جانب سے فلسطینی شہداء اسیران کے اہل خانہ کو دی جانے والی مالی امداد رکونے کے لیے قانون سازی کو صہیونی ریاست کی ’مالی قذاقی‘ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی قوم اسرائیلی ریاست کی بلیک میلنگ اور دباؤ کا شکار نہیں ہوگی۔
جمعرات-8-فروری-2018
اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی نوجوان نے بتایا کہ پچھلے ہفتے اسرائیلی فوج نے اسے گولیاں مار کر شدید زخمی کیا۔
جمعرات-8-فروری-2018
اسرائیلی حکومت نے شدت پسند وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین کی سفارش پر فلسطینی شہداء اور اسیران کے معاشی حقوق پر ایک نیا ڈاکہ مارنے کی منصوبہ بندی کی ہے۔
بدھ-7-فروری-2018
اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کے تحت پابند سلاسل ایک فلسطینی شہری نےصہیونی انتظامیہ کے ساتھ طے پائے معاہدے کے بعد کئی روز سے جاری بھوک ہڑتال معطل کردی ہے۔