شنبه 16/نوامبر/2024

اسیران

معذوری فلسطینی کی اسرائیلی جیل میں 50 روز سے بھوک ہڑتال

اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی شہری نے دوران حراست مظالم کے خلاف مسلسل 50 روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

23 بار تا حیات عمر قید کی سزا مگر رہائی کی امید پھر بھی زندہ!

صہیونی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں میں 49 سالہ عبدالحلیم ساکب عمر البلبیسی کو 23 بار تاحیات عمرقید کی سزاا کا سامنا ہے مگر اس کے باوجود اسیر نے رہائی کی امید ختم نہیں کی۔

اسرائیلی زندانوں میں قید پرانے فلسطینی خطرناک امراض کا شکار

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی زندانوں میں طویل عرصے سے پابند سلاسل فلسطینی خطرناک امراض کا شکار ہیں۔

اسرائیلی فوج نے فلسطینی اسیر کی اہلیہ کو حراست میں لے لیا

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں ایک کارروائی کے دوران اسیر فلسطینی ماجد نزار کی ایلیہ کو حراست میں لے لیا۔

اسرائیلی عدالت سے پانچ فلسطینیوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں

اسرائیل کی ’عوفر‘ نامی ایک فوجی عدالت نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم سے تعلق رکھنے والے پانچ فلسطینی نوجوانوں کو قید اور بھاری جرمانے کی سزائیں سنائی ہیں۔

اسرائیلی عدالتوں سے8 فلسطینیوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں

اسرائیل کی دو فوجی عدالتوں ’عوفر‘ اور ’سالم‘ نے آٹھ فلسطینی شہریوں کو قید اور بھاری جرمانے کی سزائوں کا حکم دیا ہے۔

اسرائیلی زندانوں میں قید دو فلسطینیوں کی رہائی

اسرائیلی جیل میں قید دو فلسطینی شہریوں کو ان کی مدت حراست مکمل ہونے کے بعد کل جمعرات کو رہا کردیا گیا۔

‘اسرائیلی جیلوں کے حالات کسی بھی وقت بھونچال پیدا کر سکتے ہیں’

فلسطینی اسیران سنٹر برائے سٹڈی نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں اسیران پر ناقابل برداشت پریشر اور پابندیوں کی وجہ سے کوئی ممکنہ بھونچال دیکھنے میں آسکتا ہے۔

اسرائیلی جیلوں میں قید دو فلسطینیوں کی انتظامی حراست سے رہائی

فلسطین میں انسانی حقوق کےحلقوں کی طرف سے جاری کردہ بیانات میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل دو فلسطینیوں کو کئی ماہ کی انتظامی قید کے بعد رہا کردیا گیا ہے۔

فلسطینی شہری کی دوسال پر مشتمل انتظامی قید سے رہائی

اسرائیلی حکام نے دو سال تک انتظامی حراست میں قید رکھنے کے بعد ایک فلسطینی شہری محمود عطوان کو گزشتہ روز رہا کر دیا۔