شنبه 16/نوامبر/2024

اسیران

اسرائیلی انتظامیہ کی جانب سے فلسطینی بھائیوں کی قید تنہائی جاری

مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسیران کی بہبود کے لئے کام کرنے والے ادارے فلسطینی اسیران سوسائٹی کے مطابق اسرائیلی انتظامیہ نے فلسطینی بھائیوں ابراہیم اور اسماعیل العروج کو 'خفیہ فائل' کی آڑ میں زبردستی قید تنہائی میں ڈال رکھا ہے۔

اسرائیلی فوج نے فلسطینی دانشور کو الکرامہ گزرگاہ سے حراست میں لے لیا

قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے سے اردن کے واحد زمینی راستے الکرامہ کراسنگ پر فلسطینی دانشور اسید فطایر کو گرفتار کر لیا ہے۔

پندرہ روز میں 39 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کی جانب سے جاری کردہ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی حکام نے اپریل کے دوسرے حصے میں39 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں سنائی جاتی ہیں۔

غزہ کے 32 فلسطینیوں کی اسرائیلی جیل میں قید اسیران سے ملاقات

انسانی حقوق کی تنظیم ریڈ کراس کے تعاون سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 32 فلسطینی شہریوں نے گذشتہ روز غرب اردن میں قائم اسرائیل کی ’نفحہ‘ جیل میں ملاقات کی۔

زیرحراست فلسطینیوں پر صہیونی جلادوں کا وحشیانہ تشدد جاری

قابض صہیونی ریاست کے عقوبت خانوں میں پابند سلاسل بے گناہ فلسطینیوں پر وحشیانہ تشدد اور ان سے غیرانسانی سلوک کا سلسلہ جاری ہے۔

فلسطینی قیدیوں پر مظالم، دُنیا خاموش تماشائی!

اسرائیل کی دو درجن جیلوں میں قید سات ہزار سے زاید فلسطینیوں کو ہمہ نوع اذیتوں اور منظم غیرانسانی سلوک کا سامنا ہے مگر عالمی برادری فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کو جاننے کے باوجود آنکھیں بند کیے ہوئے ہے۔

اسرائیلی حکام کی 41 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی حکام نے اپریل کے دوران 41 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں سنائی ہیں۔

سنہ 48ء کے عرب شہروں سے 150 فلسطینی اسرائیلی جیلوں میں قید

قابض صہیونی فوج کی جانب سے سنہ 1948ء کے دوران اسرائیلی قبضے میں آنے والے فلسطینی شہروں سے 150 فلسطینیوں کو زندانوں میں ڈالا گیا ہے۔

طبی سہولیات کا فقدان، اسیر فلسطینی مریضوں کی زندگیاں خطرے میں

اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل درجنوں مریض فلسطینیوں کے ساتھ جیل عملہ دانستہ غفلت کامظاہرہ کرتے ہوئے انہیں طبی سہولیات سے محروم رکھے ہوئے ہے، جس کے نتیجے میں اسیران کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔

رہائی کا جشن کیوں منایا، فلسطینی رہائی کے بعد دوبارہ طلب!

اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کے ایک فلسطینی نوجوان کو رہائی کے اگلے روز دوبارہ پیش طلب کرکے حراست میں لے لیا۔