شنبه 16/نوامبر/2024

اسیران

اسرائیلی عقوبت خانوں میں فلسطینی اسیران کےغیر انسانی سلوک میں اضافہ

فلسطینی محکمہ امور اسیران نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی جیلروں اور صہیونی فوج کی جانب سے زیرحراست فلسطینیوں سے غیرانسانی سلوک میں مزید اضافہ کردیا گیا ہے۔

فلسطینی شہری نے زندگی کے 25 قیمتی سال صہیونی زندانوں میں گذار دیے

اسرائیلی جیلوں میں طویل عرصے سے پابند سلاسل فلسطینیوں میں ایک نام 50 سالہ محمود موسیٰ عیسیٰ کا ہے جنہوں نے اپنی زندگی کے 25 قیمتی سال صہیونی زندانوں کی کال کوٹھڑیوں میں بسر کردیے اور اب اپنی اسیری کے 26 ویں سال میں داخل ہوگئے ہیں۔

فلسطینی نوجوان بھوک ہڑتال کے 17 روز کے بعد اسرائیلی جیل سے رہا

اسرائیلی حکام نے جیل میں بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے ایک فلسطینی نوجوان احمد عامر نصار کو رہا کردیا۔

اسرائیلی فوج نے ڈائریکٹر مرکز اسیران کو حراست میں لے لیا

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقےغرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران سماجی کارکن اور اسیران مرکز کے ڈائریکٹر کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔

اسلامی جہاد کے رہ نما کی اسرائیلی جیل سے ضمانت پر رہائی

اسرائیلی جیل میں اسلامی جہاد کے ایک مقامی رہ نما کو گذشتہ روز رہا کر دیا گیا۔

صہیونی جلادوں کےانسانیت سوز تشدد سے زیر حراست فلسطینی شہید

فلسطین میں انسانی حقوق کے ذرائع کا کہنا ہے کہ دوران حراست اسرائیلی جلادوں کے وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں شدید زخمی ہونے والا فلسطینی شہری اسپتال میں دم توڑ گیا۔

شدید علیل فلسطینی کی رہائی کی درخواست پر اسرائیلی غور

اسرائیلی حکام نے شدید علیل فلسطینی قیدی عزیز عویسات کی جانب سے رہائی کے لیے دی گئی درخواست پر 23 مئی کو غورکرنے کا اعلان کیا ہے۔

اسرائیلی زندانوں میں 6500 فلسطینی روزہ دار پابند سلاسل

فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام محکمہ امور اسیران کے سربراہ عیسیٰ قراقع نے کہا ہے کہ ماہ صیام کے آغاز میں اسرائیلی جیلوں میں رجسٹرڈ فلسطینی قیدیوں کی تعداد 6500 ہے۔

’بیڑیوں میں جکڑے فلسطینی قیدی کو زبردستی چلنے پر مجبور کیا گیا‘

فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے فلسطینی ادارے’کلب برائے اسیران‘ نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے 47 سالہ فلسطینی اسیر محمد الخطیب کو بیمار ہونے کے باوجود چلنے پرمجبور کیا گیا حالانکہ اس کے ہاتھوں میں ہتھکڑیاں اور پاؤں میں بیڑیاں پہنائی گئی تھیں۔

فلسطینی اسیران کو منظم صہیونی ہولوکاسٹ کا سامنا ہے: تجزیہ نگار

اسرائیلی جیلوں میں قید کیے گئے 500 انتظامی فلسطینی قیدیوں نے مسلسل 90 دن سے اسرائیلی عدالتوں کا بائیکاٹ جاری رکھا ہوا ہے۔