شنبه 16/نوامبر/2024

اسیران

اسرائیلی جیل میں قید بھوک ہڑتالی فلسطینی کی حالت تشویشناک

اسرائیلی جیلوں میں قید ایک فلسطینی نوجوان حسین شوکہ نے بلا جواز انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج ایک 22 روز سے مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ دوسری جانب اسیر کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

صہیونی جلادوں کاعقوبت خانے میں فلسطینی اسیرہ پر لرزہ خیز تشدد

فلسطین کے انسانی حقوق کے مندوبین نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کے بدنام زمانہ ’عسقلان‘ زندان میں قید فلسطینی خاتون سوزان العویوی پر ہولناک تشدد کیا جا رہا ہے۔

جون میں44 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں

رواں ماہ جون میں قابض صہیونی حکام کی جانب سے 44 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں سنائیں۔

’معاہدہ احرار‘ کے تحت رہا 52 فلسطینی دوبارہ صہیونی زندانوں میں قید

سنہ 2011ء کو اسرائیل اور فلسطینی تنظیموں کے درمیان قیدیوں کا ایک معاہدہ طے پایا تھا جسے’معاہدہ احرار‘ کا نام دیا گیا۔

’عید کیک‘ کی تیاری کی پاداش میں صہیونی فوج کا فلسطینی قیدیوں پرتشدد

اسرائیلی فوج کی اسپیشل کمانڈو یونٹ کے اہلکاروں نے نفحہ جیل میں قید فلسطینی شہریوں کو اس وقت زدو کوب کیا جب ایک فلسطینی قیدی کو عیدالفطر کیک تیار کرتے دکھایا گیا تھا۔

تحریک فتح کے اسیران کا مطالبات کے حق میں بھوک ہڑتال کرنے کی دھمکی

غزہ سے تعلق رکھنے والے تحریک فتح کے اسیران نے اعلان کیا ہے کہ وہ فلسطینی اتھارٹی اور اس کی حکومت کی جانب سے اپنے اعزازیے کو روکے جانے پر عیدالفطر کے تیسرے روز سے بھوک ہڑتال شروع کر رہے ہیں۔

عتصیون جیل کے فلسطینیوں کو مصائب و مشکلات کا سامنا

فلسطینی اسیران سوسائٹی کا کہنا ہے کہ عتصیون کی جیل میں قید فلسطینی اسیران کو ماہ رمضان کے دوران خصوصا مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

فلسطینی اسیران پر پابندیاں سخت کرنے کے لیے اسرائیل میں کمیٹی قائم

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نےانکشاف کیا ہے کہ صہیونی ریاست نے پہلے سے بنیادی حقوق سے محروم فلسطینی اسیران پر مزید سخت پابندیاں اور کڑی شرایط عاید کرنے کے لیے ایک نئی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اسرائیل میں داخل ہونے والے فلسطینیوں کو کہاں منتقل کیا جا رہا ہے؟

اسرائیلی حکام برائے جیل خانہ جات نے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بغیر اجازت داخل ہونے والے فلسطینیوں کو ’سھرونیم‘ جیل میں منتقل کرنا شروع کیا ہے

اسرائیلی جیلروں کی مجرمانہ غفلت، فلسطینی بچہ بینائی کھو بیٹھا

انسانی حقوق کی تنظیم ’کلب برائے اسیران‘ کے مطابق اسرائیلی زندانوں میں زیر حراست فلسطینی بچے کے علاج میں مجرمانہ غفلت کے باعث اس کی بینائی چلی گئی ہے۔