فلسطینی دو شیزہ کی اسرائیلی جیل سے ضمانت پر رہائی
جمعرات-16-اگست-2018
اسرائیل کی ’عوفر‘ فوجی عدالت نے 18 سالہ فلسطینی دو شیزہ ابتھال بریوش و 4000 شیکل ضمانت پر رہا کر دیا ہے۔
جمعرات-16-اگست-2018
اسرائیل کی ’عوفر‘ فوجی عدالت نے 18 سالہ فلسطینی دو شیزہ ابتھال بریوش و 4000 شیکل ضمانت پر رہا کر دیا ہے۔
اتوار-12-اگست-2018
فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم ’ضمیر فاؤنڈیشن برائے کفالت اسیران انسانی حقوق‘ نے رپورٹ میں ’مسکوبیہ‘ نامی اسرائیلی عقوبت خانے میں فلسطینی قیدیوں پر ڈھانے جانے والے مظالم کے حربوں کی تفصیلات بیان کی ہیں.
ہفتہ-11-اگست-2018
قابض اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے ایک فلسطینی نوجوان نے 22 روز کے بعد بھوک ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ہفتہ-11-اگست-2018
اسرائیلی جیل میں سب سے طویل عرصے سے قید کاٹنے والے فلسطینی رہ نما نے فلسطینی اتھارٹی پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی کے اسیران کے اہل خانہ کی کفالت کے لیے مختص رقوم کی کٹوتی کا فیصلہ واپس لے اور اسیران کی کفالت بحال کرے۔
جمعہ-10-اگست-2018
اسرائیلی پولیس اور انٹیلی جنس حکام نے زیرحراست ایک فلسطینی خاتون صحافیہ اور دانشور لمیٰ خاطر سے پوچھ تاچھ کے دوران وحشیانہ تشدد کا انکشاف کیا گیا ہے۔
بدھ-8-اگست-2018
فلسطینی محکمہ امور اسیران کے مطابق صہیونی زندانوں میں مجرمانہ لاپرواہی اور غفلت کے باعث شدید بیمار 19 فلسطینی قیدیوں کو ’الرملہ‘ نامی جیل اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
منگل-7-اگست-2018
فلسطین میں انسانی حقوق کے ذرائع کا کہنا ہے کہ انیس جولائی سے اکتیس جولائی کےدرمیان صہیونی عدالتوں سے 49 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں سنائی گئیں۔
منگل-7-اگست-2018
گذشتہ روز فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 50 فلسطینی شہریوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی ’نفحہ‘ جیل میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کی۔
پیر-6-اگست-2018
فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی حکام نے نام نہاد جرمانوں کی آڑ میں فلسطینی بچوں سے 85 ہزار شیکل کی رقم بٹور لی۔
جمعہ-3-اگست-2018
اسرائیلی فوج اور پولیس کی جانب سے فلسطینی شہریوں کی گرفتاری کے وقت ان پر وحشیانہ تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔