یکشنبه 17/نوامبر/2024

اسیران

فلسطینی صحافیہ کا ٹرائل جاری، کیس کی سماعت 7 ویں بار ملتوی

اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی قوم کی ضمیرکی آواز سرکردہ خاتون صحافی لمیٰ خاطر کا اسرائیلی زندانوں میں ٹرائل جاری ہے۔ خاطر کی مدت حراست میں مسلسل 7 ویں بار توسیع اور مقدمہ کی سماعت مسلسل 7 ویں دفعہ ملتوی کی گئی ہے۔

حماس رہ نما کی انتظامی قید میں مسلسل چوتھی بار چھ ماہ کی توسیع

قابض اسرائیلی حکام نے زیرحراست فلسطینی رہ نما 41 سالہ الشیخ یوسف اللحام کی مدت حراست میں چھ ماہ کی توسیع کردی ہے۔ ان کی مدت حراست میں یہ مسلسل چوتھی توسیع ہے۔

سیر رہ نما سمیت 9 فلسطینیوں کی انتظامی قید میں توسیع

اسرائیلی حکام نے اسیر رہ نما ناصر صبحی ابو خضیر سمیت 9 فلسطینیوں کی مدت حراست میں توسیع کی منظوری دے دی ہے۔

فلسطینی شہری کی اسرائیلی جیل سے 16 سال بعد رہائی

اسرائیلی جیلوں میں مسلسل 16 سال تک پابند سلاسل رہنے والے ایک فلسطینی شہری کو گذشتہ روز رہا کر دیا گیا۔

تین فلسطینی اسرائیلی جیل سے رہائی کے بعد گھروں پر نظربند

اسرائیل کی مجسٹریٹ عدالت کے حکم پر سنہ 1948ء کے مقبوضہ شہر ام الفحم کے رہائشی تین فلسطینیوں کو رہائی کے بعد ان کے گھروں پر نظربند کیا گیا ہے۔

انتظامی حراست کے خلاف دو فلسطینیوں بھوک ہڑتال جاری

اسرائیلی جیلوں میں انتظامی حراست کی غیرانسانی پالیسی کے تحت پابند سلاسل دو فلسطینیوں نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

رہائی کا اعلان کر کے فلسطینی دوشیزہ کو انتظامی قید میں ڈال دیا گیا

قابض صہیونی حکام نے ایک فلسطینی دو شیزہ کی رہائی کے تاریخ پر اسے رہا کرنے کے بجائے انتقامی پالیسی کے تحت چھ ماہ کے لیے انتظامی حراست میں ڈال دیا۔

اسرائیلی عقوبت خانے میں قید فلسطینی اسیر کی حالت تشویشناک

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ کئی سال سے اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی شہری کی حالت تشویشناک ہے اور صہیونی حکام اس کے علاج معالجے میں مجرمانہ لاپرواہی اورغفلت برت رہے ہیں۔

انتظامی حراست کے خلاف تین فلسطینیوں بھوک ہڑتال جاری

اسرائیلی جیلوں میں انتظامی حراست کی غیرانسانی پالیسی کے تحت پابند سلاسل تین فلسطینیوں نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

جولائی میں 69 بچوں سمیت 520 فلسطینی صہیونی جیلوں میں قید کیے گئے

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے ’کلب برائے اسیران‘ کی طرف سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جولائی 2018ء کے دوران صہیونی فوج کے روز مرہ کی بنیاد پر جاری رہنے والے کریک ڈاؤن میں 69 بچوں اور 9 خواتین سمیت 520 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔