یکشنبه 17/نوامبر/2024

اسیران

اسرائیلی جیل سے فلسطینی شہری کی تین سال کے بعد رہائی

اسرائیلی زندانوں میں مسلسل تین سال تک قید رہنے والے ایک فلسطینی شہری حمزہ یعیش کو گذشتہ روز رہا کردیا گیا۔

قابض فوج نے فلسطینی قیدیوں سے 1800 کتابیں ضبط کرلیں

قابض صہیونی فوج نے ’ھداریم‘ جیل میں قید فلسطینیوں سے ان کے زیرمطالعہ 1800 کتابیں ضبط کرنے کے بعد انہیں تلف کر دیا۔

فلسطینی نونہالوں کوصہیونی زندانوں کے جھنم میں ڈالنے کا سلسلہ جاری

قابض صہیونی حکام کی جانب سے کم سن فلسطینی بچوں کو زندانوں میں ڈالنے اور ان کے بنیادی انسانی حقوق پامال کرنے کا سلسلہ منظم انداز میں پوری ڈھٹائی کے ساتھ جاری ہے۔

عباس ملیشیا نے اسلامی جہاد کے پانچ کارکن گرفتار کر لیے

فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام پولیس نے اسلامی جہاد کے پانچ کارکنوں جو کہ سابق فلسطینی اسیران ہیں کو حراست میں لینے کے بعد قید خانوں میں ڈال دیا ہے۔

اسرائیلی جیل میں کشیدگی، قیدیوں نے جیل کے کمرے کو آگ لگا دی

قابض صہیونی فوج کی طرف سے ’جلبوع‘ نامی جیل پر دھاوے اور قیدیوں کو زدو کوب کیے جانے کے بعد قیدی مشتعل ہوگئے اور انہوں نے جیل کے ایک کمرے کو آگ لگا دی۔

رہائی کے بجائے فلسطینی اسیر انتظامی حراست میں منتقل

قابض اسرائیلی حکام نے اسیر احمد عامر نصار کو عدالت کی طرف سے رہا کرنے کے حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انہیں انتظامی قید میں منتقل کردیا ہے۔

اسرائیلی پولیس نے فلسطینی نوجوان رہائی کے وقت دوبارہ گرفتار

قابض اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی نوجوان کو رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کرلیا۔

گرفتاری کے وقت صہیونی جلادوں کا تین فلسطینی بچوں پر وحشیانہ تشدد

فلسطینی محکمہ امور اسیران ومحررین کی طرف سے جاری کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی فوج نے گرفتاری کے وقت تین فلسطینی لڑکوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔

دو فلسطینیوں کی اسیری کا سفر 17 ویں سال میں داخل

اسرائیلی زندانوں میں 9 بار عمرقید کے سزا یافتہ دو فلسطینی اسیری کے سفر کے 16 سال مکمل کرنے کے بعد پرسوں اتوار 26 اگست کو اسیری کے 17ویں سال میں داخل ہوگئے ہیں۔

اسرائیلی زندانوں میں قید دو شہری بدستور قید تنہائی کا شکار

فلسطینی محکمہ امور اسیران کا کہنا ہے کہ صہیونی ریاست کی ’مجد‘ جیل میں دو فلسطینیوں کو کئی ہفتوں سے مسلسل قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔