یکشنبه 17/نوامبر/2024

اسیران

مختلف فلسطینی اسیران کو اسرائیلی عدالتوں سے قید اور جرمانے

اسرائیل کی فوجی عدالتوں کی طرف سے متعدد زیرحراست فلسطینیوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔

تین فلسطینیوں کی صہیونی عقوبت خانوں میں بھوک ہڑتال جاری

فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے ’کلب برائے اسیران‘ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تین فلسطینی شہری اسرائیلی زندانوں میں بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ بھوک ہڑتال کرنے والے اسیران کی طبی حالت بہ تدریج خطرناک ہوتی جا رہی ہے۔

فلسطینی نوجوان رہائی کے چند گھنٹے بعد انتظامی حراست میں منتقل

فلسطین میں اسرائیلی جیلوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں کے حقوق پر نظر رکھنے والے ادارے ’کلب برائے اسیران‘ کے مطابق اسرائیلی حکام نے ایک فلسطینی شہری کو رہائی کے چند گھنٹے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا اور اسے بغیر کسی الزام کے انتظامی حراست میں منتقل کردیا گیا۔

تین فلسطینیوں کی صہیونی عقوبت خانوں میں بھوک ہڑتال جاری

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تین فلسطینی شہری اسرائیلی زندانوں میں بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ بھوک ہڑتال کرنے والے اسیران کی طبی حالت بہ تدریج خطرناک ہوتی جا رہی ہے۔

اسلامی جہاد کے رہ نما الشیخ خضرعدنان کی ایک ہفتے سے بھوک ہڑتال

اسلامی جہاد کے مرکزی رہ نما الشیخ خضر عدنان کی اسرائیلی جیل میں ظالمانہ انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال ایک ہفتے سے جاری ہے۔

مظالم کے خلاف آواز اٹھانے پر 21 فلسطینی صحافی صہیونی زندانوں میں قید

فلسطین کے سرکاری اعدادو شمار کے مطابق قابض صہیونی ریاست کی جیلوں میں 21 فلسطینی صحافی پابند سلاسل ہیں۔

فلسطینی صحافیہ کا ٹرائل جاری، کیس کی سماعت 9 ویں بار ملتوی

اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی قوم کی ضمیرکی آواز سرکردہ خاتون صحافی لمیٰ خاطر کا اسرائیلی زندانوں میں ٹرائل جاری ہے۔ خاطر کی مدت حراست میں مسلسل 9 ویں بار توسیع اور مقدمہ کی سماعت مسلسل 7 ویں دفعہ ملتوی کی گئی ہے۔

اسرائیلی جیل سے فلسطینی شہری 15 سال قید کےبعد رہا

اسرائیلی حکام نے ایک فلسطینی شہری کو مسلسل 15 سال جیل میں قید رکھنے کے بعد گذشتہ روز رہا کر دیا۔

اسرائیلی جیلوں میں قید 17 فلسطینی مریضوں کی حالت تشویشناک

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں قید 17 فلسطینی مختلف امراض کا شکار ہیں اور ان کے ساتھ مسلسل لاپرواہی اور غفلت کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔

اسرائیلی عدالتوں سے 64 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں

قابض صہیونی فوجی عدالتوں نے 64 فلسطینیوں کو مختلف مدت کی انتظامی حراست کی سزائیں سنائی ہیں۔ بعض فلسطینیوں کو تین ماہ اور بعض کو چھ ماہ کی انتظامی حراست کی سزا سنائی گئی۔