یکشنبه 17/نوامبر/2024

اسیران

خضر عدنان کی خالی پیٹ سے غاصب دشمن کے خلاف جنگ!

اسرائیلی زندانوں میں اپنے حقوق اور صہیونی جبرو تشدد کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال ایک عام سی بات ہے۔ آئے روز فلسطینی اسیران کی اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کی خبریں آتی ہیں۔ ان دنوں اسلامی جہاد کے رہ نما الشیخ خضر عدنان کی بھوک ہڑتال کی خبریں عام ہیں۔

اسرائیلی جیلوں میں قید دو فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال جاری

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی زندانوں میں قید دو فلسطینیوں کی انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری ہے۔

الشیخ خضر عدنان کی بھوک ہڑتال دوسرے ماہ میں داخل

اسلامی جہاد کے اسیر رہ نما الشیخ خضر عدنان نے صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف 31 روز سے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق خضرعدنان کی دو عشرے سے جاری بھوک ہڑتال کے باعث حالت تشویشناک ہے۔

فلسطینی شہری اسرائیلی جیل سے 16 سال کے بعد رہا

انسانی حقوق کی تنظیم کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صیہونی حکام نے فلسطینی شہری رامی زیدان کو مسلسل 16 سال قید کے بعد جیل سے رہا کردیا۔ رامی زیدان کا تعلق غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم کے رامین قصبے سے ہے۔

الشیخ خضر عدنان کی بھوک ہڑتال 29 ویں روز میں جاری

اسلامی جہاد کے اسیر رہ نما الشیخ خضر عدنان نے صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف 29 روز سے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق خضرعدنان کی دو عشرے سے جاری بھوک ہڑتال کے باعث حالت تشویشناک ہے۔

اسرائیلی فوج نے الخلیل سے نوجوان خاتون قلم کار گرفتار کرلی

قابض اسرائیلی فوج نے ایک کارروائی کے دوران فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل سے ایک نوجوان خاتون صحافی اور قلم کار کو حراست میں لے لیا۔

الشیخ خضر عدنان کی بھوک ہڑتال 25 ویں روز میں جاری

اسلامی جہاد کے اسیر رہ نما الشیخ خضر عدنان نے صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف 25 روز سے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق خضرعدنان کی دو عشرے سے جاری بھوک ہڑتال کے باعث حالت تشویشناک ہے۔

اسرائیلی عدالت سے 38 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں

قابض صہیونی عدالت نے38 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں سنائی سنائی گئی ہیں۔ کلب برائے اسیران کے مطابق فلسطینیوں کو تین سے چھ ماہ کے لیے قید کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔

اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں بیت المقدس سے 6 فلسطینی گرفتار

اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کارروائی کے دوران چھ فلسطینی شہریوں کوحراست میں لینے کے بعد جیل میں ڈال دیا۔

اسرائیلی زندانوں میں قید 17 فلسطینی زندگی موت کی کشمکش میں

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی زندانوں میں قید 17 فلسطینی مریض علاج معالجے میں لا پرواہی برتنے کے نتیجے میں زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں۔