یکشنبه 17/نوامبر/2024

اسیران

الشیخ خضر عدنان کی بھوک ہڑتال41 روز سے جاری، حالت تشویشناک

اسلامی جہاد کے اسیر رہ نما الشیخ خضر عدنان نے صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف بہ طور احتجاج 41 روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق خضرعدنان کی دو عشرے سے جاری بھوک ہڑتال کے باعث حالت تشویشناک ہے۔

اسرائیلی جلاد زیر حراست فلسطینیوں پر پل پڑے، قیدیوں‌ پر پابندیاں

قابض صہیونی فوج اور انٹیلی جنس اداروں کی طرف سے اسرائیل کی "عسقلان" جیل میں پابند سلاسل فلسطینی اسیران پر وحشیانہ تشدد کیا گیا اور اسیران پر پابندیاں عاید کی گئی ہیں۔

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی شہری کو ساڑھے سات سال قید

اسرائیل کی مرکزی عدالت نے زیرحراست ایک فلسطینی شہری کو ساڑھے سات سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی ہے

12 فلسطینی طلباء صہیونی قید خانوں میں پابند سلاسل

فلسطین میں اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عباس ملیشیا کے کریک ڈائون میں درجنوں فلسطینی طلباء کو حراست میں لیا جن میں‌سے 12 فلسطینی طلباء بدستور فلسطینی اتھارٹی کی قید میں ہیں۔

"اپنے سہارے کھڑانہیں ہوسکتا مگر بھوک ہڑتال جاری رکھوں گا”

اسرائیلی جیل میں مسلسل 37 روز سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی مجاھد رہ نما الشیخ خضر عدنان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ "میں بھوک ہڑتال کی وجہ سے اب اپنے سہارے کھڑا نہیں‌ ہوسکتا اور نہ ہی چل پھرسکتا ہوں مگر بھوک ہڑتال مطالبات پورے ہونے تک بُھوک ہڑتال جاری رکھوں گا"۔

28 فلسطینی ربع صدی سے تاریک صہیونی زندانوں میں قید

اسرائیلی زندانوں میں سال ہا سال سے قید ہزاروں فلسطینیوں میں 28 ایسےفلسطینی سپوت بھی ہیں جن کی اسیری کا عرصہ 25 سال سے تجاوز کرچکا ہے۔

الشیخ خضر عدنان کی بھوک ہڑتال38 روز سے جاری، حالت تشویشناک

اسلامی جہاد کے اسیر رہ نما الشیخ خضر عدنان نے صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف بہ طور احتجاج 38 روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق خضرعدنان کی دو عشرے سے جاری بھوک ہڑتال کے باعث حالت تشویشناک ہے۔

فلسطینی رہ نما محمود جبارین 30 سال کے بعد صہیونی قید سے رہا

اسرائیلی جیل میں قید 55 سالہ فلسطینی رہ نما 30 سال قید کے بعد آج اتوار کو رہا کر دیے گئے۔

فلسطینی شہری 14 سال بعد اسرائیلی جیلوں سے رہا

اسرائیلی زندانوں میں مسلسل 14 برس تک پابند سلاسل رہنے والے ایک فلسطینی شہری کو گذشتہ روز رہا کیاگیا۔ 37 سالہ اسامہ ابراہیم عبدالفتاح کا تعلق مقبوضہ غرب اردن کے شمالی شہر نابلس سے ہے۔ گذشتہ روز اسے رہائی کے بعد ان کے آبائی قصبے جبل النار میں استقبال کیا گیا۔

الشیخ خضر عدنان کی بھوک ہڑتال36 روز سے جاری، حالت تشویشناک

اسلامی جہاد کے اسیر رہ نما الشیخ خضر عدنان نے صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف 36 روز سے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق خضرعدنان کی دو عشرے سے جاری بھوک ہڑتال کے باعث حالت تشویشناک ہے۔