فلسطینی خاتون کی اسیر بیٹوں سے 2020 تک ملاقات پر پابندی
ہفتہ-20-اکتوبر-2018
قابض صہیونی حکام نے ایک فلسطینی خاتون اور اس کے دو بیٹوں کو صہیونی جیل میں قید دو بیٹون ایھم اور عہد سے 2020ء تک ملاقات سے روک دیا ہے۔
ہفتہ-20-اکتوبر-2018
قابض صہیونی حکام نے ایک فلسطینی خاتون اور اس کے دو بیٹوں کو صہیونی جیل میں قید دو بیٹون ایھم اور عہد سے 2020ء تک ملاقات سے روک دیا ہے۔
ہفتہ-20-اکتوبر-2018
اسرائیل کی فوجی عدالت"سالم" نے مفرور فلسطینی مجاھد اشراف نعالوۃ کی والدہ کی مدت حراست میں 24 اکتوبر تک توسیع کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔
جمعرات-18-اکتوبر-2018
اسلامی جہاد کے اسیر رہ نما الشیخ خضر عدنان نے صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف بہ طور احتجاج 47 روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔
جمعرات-18-اکتوبر-2018
سنہ 1967ء میں فلسطینیوں نے پہلی بار تحریک اسیران کا آغاز کیا تو اس تحریک کے پہلے اسیر النویری کو صہیونی زندانوں میں اذیتیں دے کر شہید کیا گیا۔ یہ سلسلہ آج تک جاری ہے اور فلسطینیوں کو سسک سسک کر قید خانوں میں موت کے منہ میں اتارا جا رہا ہے۔
بدھ-17-اکتوبر-2018
اسلامی جہاد کے اسیر رہ نما الشیخ خضر عدنان نے صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف بہ طور احتجاج 46 روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق خضرعدنان کی دو عشرے سے جاری بھوک ہڑتال کے باعث حالت تشویشناک ہے۔
منگل-16-اکتوبر-2018
ایک فلسطینی اسیر احمد سامح الریماوی نے اسرائیلی جیل میںبلا جواز انتظامی حراست کے خلاف بہ طور پراحتجاج بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔
منگل-16-اکتوبر-2018
گذشتہ روز فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 37 فلسطینی شہریوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی ’نفحہ‘ جیل میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کی۔
منگل-16-اکتوبر-2018
کسی شخص کا دشمن کی قید میں مسلسل 30 سال گزارنا، تین عشروں تک ظلم وستم کا ہر حربہ اپنے جسم پر برداشت کرنا کہنے کو معمولی ہوسکتا ہے مگرعملا اس تکلیف دہ اور مصائب سے بھرے حالات کا تصور بھی ممکن نہیں۔ فلسطینی قوم میں ایسے سپوت موجود ہیں جووطن عزیز کی آزادی اور مقدسات کے دفاع کے لیے اپنا تن، من دھن سب کچھ قربان کیے جا رہے ہیں۔
پیر-15-اکتوبر-2018
اسلامی جہاد کے اسیر رہ نما الشیخ خضر عدنان نے صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف بہ طور احتجاج 44 روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق خضرعدنان کی دو عشرے سے جاری بھوک ہڑتال کے باعث حالت تشویشناک ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے خضرعدنان کی جان کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ان کی جان کو خطرہ لاحق ہے۔
ہفتہ-13-اکتوبر-2018
فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک ادارے کے مطابق صہیونی جیل میں قید ایک فلسطینی مجاھد کو اسرائیلی جلادوں نے غیرانسانی سلوک کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ گذشتہ روز دم توڑ گیا۔