یکشنبه 17/نوامبر/2024

اسیران

بھوک ہڑتالی خضر عدنان مجرمانہ غفلت کا شکار، زندگی خطرے میں!

اسلامی جہاد کے اسیر رہ نما الشیخ خضر عدنان نے صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف بہ طور احتجاج 51 روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق خضر عدنان کی ڈیڑ ماہ سے زاید عرصے سے جاری بھوک ہڑتال کے باعث حالت تشویشناک ہے

اسرائیل کا زخمی اسیران کا علاج فلسطینی اتھارٹی پر ڈالنے کی سفارش

اسرائیل کی پارلیمانی کمیٹی نے ایک نئے مسودہ قانون پر بحث شروع کی ہے جس کے تحت صہیونی ریاست کی جیلوں میں بیمار اور زخمی حالت میں گرفتار فلسطینیوں کے علاج کے تمام اخراجات فلسطینی اتھارٹی سے وصول کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی نوجوان کو عمر اور 22 سال اضافی قید کی سزا

اسرائیل کی مرکزی عدالت نے ایک فلسطینی نوجوان محمد شناوی عمر قید اور 22 سال اضافی قید کی سزا سنائی ہے۔

صہیونی زندانوں میں‌ پابند سلاسل فلسطینی نژاد فرانسیسی مرد مجاھد!

بار بار اسرائیلی جیلوں میں قید وبند، بچوں اور اہلیہ سے ملاقات پر زبردستی پابندی سمیت فلسطینی نژاد فرانسیسی اسیر صلاح الحموری کی مشکلات میں سے ہیں۔ ان کے اہل خانہ کو توقع ہے کہ الحموری عن قریب صہیونی جیل سے رہائی کے بعد ان سے ملیں گے

فلسطینی نوجوان کو اسرائیلی عدالت سے 16 سال قید، جرمانے کی سزا

اسرائیل کی فوجی عدالت "عوفر" نے زیرحراست فلسطینی شہری صہیب جبارۃ الفقیہ کو 16 سال قید اور 10 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔ امریکی کرنسی میں یہ رقم 3 ہزار ڈالر کے برابر ہے۔

حماس کے قیدیوں کی ملاقاتیوں پر اسرائیلی پابندی کا نیا قانون

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ حکومت نے ایک نیا آئینی بل تیار کیا ہے جس کی منظوری سے اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" سے تعلق رکھنے والے اسیران کو ان کے ملاقاتیوں سے محروم کر دیا جائے گا۔

بھوک ہڑتالی فلسطینی کو خون کی قے، حالت مزید خطرناک ہوگئی

اسلامی جہاد کے اسیر رہ نما الشیخ خضر عدنان نے صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف بہ طور احتجاج 51 روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

فلسطینی مجاھد خضر عدنان کی بھوک ہڑتال 51 روز سے جاری

اسلامی جہاد کے اسیر رہ نما الشیخ خضر عدنان نے صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف بہ طور احتجاج 51 روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

فلسطینی پارلیمنٹ کے 4 منتخب ارکان صہیونی عقوبت خانوں میں‌ پابند سلاسل

فلسطین میں اسیران کے حقوق پر نظر رکھنے والے ادارے "اسیران اسٹڈی سینٹر" کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ حال ہی میں رکن پارلیمنٹ حسن یوسف کی اسرائیلی جیل سے رہائی کے بعد بھی 4 فلسطینی ارکان پارلیمنٹ صہیونی عقوبت خانوں میں بدستور پابند سلاسل ہیں۔

بھوکے پیاسے فلسطینی مجاھد خضر عدنان کی بھوک ہڑتال 49 ویں دن میں جاری

اسلامی جہاد کے اسیر رہ نما الشیخ خضر عدنان نے صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف بہ طور احتجاج 49 روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔