یکشنبه 17/نوامبر/2024

اسیران

"نطفے کی مصنوعی منتقلی”، فلسطینی اسیر باپ بن گیا

اسرائیلی جیلوں میں زیرحراست فلسطینیوں کی جانب سے انسانی حقوق کے اداروں کے توسط سےان کے مادہ تولید کی مصنوعی طریقے سے منتقلی کے عمل سے بچوں کی پیدائش کا رحجان زور پکڑ رہا ہے۔

بھوک ہڑتالی الشیخ خضرعدنان نے پانی بھی ترک کردیا

اسلامی جہاد کے اسیر رہ نما الشیخ خضر عدنان نے صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف بہ طور احتجاج 58روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ دوسری جانب انہوں‌نے کھانا چھوڑنے کے بعد اب پانی پینا بھی ترک کردیا ہے۔

اسرائیلی عقوبت خانے میں اذیتوں کے شکار فلسطینی کے اہل خانہ سخت پریشان

اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی نوجوان پر دوران حراست صہیونی جلادوں کے ہاتھوں وحشیانہ تشدد کی اطلاعات کے بعد اسیر کے اہل خانہ اپنے بیٹے کے حوالےسے سخت پریشان ہیں۔

الشیخ خضرعدنان کی بھوک ہڑتال کے 56 روز

اسلامی جہاد کے اسیر رہ نما الشیخ خضر عدنان نے صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف بہ طور احتجاج 56روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

سر پر ضربیں، بجلی کے جھٹکے، گالیاں،قیدیوں پر تشدد کے صہیونی حربے

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی عقوبت خانوں میں پابند سلاسل فلسطینی بچوں پر صہیونی جلاد طرح طرح کے پرتشدد حربے استعمال کرتے ہیں۔ انہیں سخت ترین جسمانی، ذہنی اور نفسیاتی ایذائیں دی جاتی ہیں۔

اسیران سے ملاقات پر پابندی عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" اسرائیلی حکومت کے اس فیصلے کی شدید مذمت کی ہے جس میں صہیونی نے جماعت کے اسیران کے اقارب سے ملاقات پر پابندی عاید کی گئی ہے۔

نو بچوں کی ماں اسرائیلی زندانوں سے 3 سال بعد رہا

قابض اسرائیلی فوج نے زیر حراست 48 سالہ خاتون عبلہ العدم کو تین سال قید کے بعد رہا کر دیا۔ العدم کا تعلق غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کے بیت اولا قصبے سے ہے اور وہ 9 بچوں کی ماں ہیں۔

فلسطینی نوجوان کو اسرائیلی عدالت سے قید اور بھاری جرمانے کی سزا

اسرائیل کی مرکزی عدالت نے ایک نام نہاد مقدمہ میں فلسطینی نوجوان کو 11 سال قید اور 60 ہزار شیکل جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

بھوک ہڑتالی رہ نما سے اظہار یکجہتی، فلسطینی سڑکوں پر نکل آئے

اسرائیلی جیل میں مسلسل 57 روزسے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی رہ نما الشیخ خضرعدنان کی حمایت میں فلسطین کے مختلف شہروں میں مظاہرے جاری ہیں۔ کل بدھ کی شام اور آج جمعرات کو الرملہ جیل کے باہر سیکڑوں فلسطینیوں نے جمع ہو کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

اسرائیلی مظالم کے خلاف دو فلسطینی اسیران نے بھوک ہڑتال شروع کردی

اسرائیلی ریاست کے مظالم کے خلاف جیلوں میں قید مزید دو فلسطینیوں‌ نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔