یکشنبه 17/نوامبر/2024

اسیران

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی اسیر کو 17 سال قید با مشقت کی سزا

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست فلسطینی شہری کو 17 سال قید با مشقت اور 35 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔

بزرگ فلسطینی کی اسرائیلی جیل میں 17 روز سے بھوک ہڑتال جاری

اسرائیلی جیلوں میں قید 62 سالہ فلسطینی بزرگ رہ نما نے بلا جواز حراست اور عقوبت خانوں میں غیرانسانی سلوک کا نشانہ بنائے جانے کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔62 سالہ اسیرروزق الرجوب کی بوھوک ہڑتال کوآج 17 روز ہوگئے ہیں۔

فلسطینی نوجوان نےغاصب صہیونیوں سے اپنے بھائیوں کا انتقام کیسے لیا؟

اسرائیل کے سرکاری ٹی وی چینل پر نشر کیے گئے ایک بیان میں 32 سالہ ایک فلسطینی اسیر اسلام یوسف ابو احمید بتایا کہ اس نے غاصب صہیونیوں سے اپنے بھائیوں سے کس طرح اور کیوں انتقام لیا۔

اسرائیلی زندانوں میں 6 فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال جاری

اسرائیلی جیلوں میں قید 6 فلسطینی اسیران نے صہیونی جیلروں کے مظالم کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ یہ ہڑتال "ھشارون" اور "ھداریم" قید خانوں میں بند فلسطینی خواتین کو حاصل بنیادی سہولیات ختم کرنے اور ان میں ان کا وقفہ ختم کرنے کے خلاف بہ طور احتجاج کی جا رہ ہے۔

اسرائیلی فوج نے دھوکے سے 15 سالہ فلسطینی بچہ اغواء کرلیا

اسرائیلی انٹیلی جنس حکام نے ایک 15 سالہ فلسطینی لڑکے کو دھوکے سے چیک پوسٹ میں طلب کرنے کے بعد حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

اسرائیلی زندانوں میں فلسطینی کی اسیری 17 ویں سال میں داخل

اسرائیلی جیل میں قید 41 سالہ فلسطینی عبدالسلام عبدالرحیم بنی عودہ اپنی اسیری کے مسلسل 16 سال مکمل کرنے کے بعد 17 ویں سال میں داخل ہوگئے ہیں۔ ان کا تعلق غرب اردن کے شمالی طوباس کے طمون قصبے سے ہے۔

اسرائیلی عقوبت خانے میں فلسطینی اسیرات پر عرصہ حیات تنگ کر دیا گیا

قابض صہیونی فوج اور جیلروں‌ نے بدنام زمانہ عقوبت خانے "ھشارون" میں پابند سلاسل فلسطینی خواتین پر عرصہ حیات مزید تنگ کر دیا ہے۔

فلسطینی شہری اسرائیلی عدالت سے 7 سال بعد رہا

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی شہری کو سات سال کے بعد اسرائیلی عدالت سے رہا کیا گیا۔

سرکردہ فلسطینی رہ نما کی اسرائیلی جیل سے رہائی

اسرائیلی حکام نے سرکردہ فلسطینی رہ نما یعقوب الکیلانی کو جیل سے رہا کردیا۔ الکیلانی کا تعلق غرب اردن کے شمالی شہر جنین سے ہے اور وہ 2011ء میں وفائے احرار معاہدے کے تحت رہا کئے گئے تھے مگر اسرائیلی حکام نے 2014ء کو دوبارہ حراست میں لے لیا تھا۔

اسرائیلی عدالت نے بھوک ہڑتالی فلسطینی کو ایک سال قید کی سزا سنا دی

فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے کلب برائے اسیران کی لیگل یونٹ کے مطابق قابض صہیونی عدالت نے دو ماہ سے انتظامی قید کے خلاف بہ طور پر احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے اسلامی جہاد کے رہ نما الشیخ خضر عدنان کو ایک سال کے لیے جیل اور 1 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔