اسرائیلی جیل حکام نے 23 اسیران کی انتظامی قید میں توسیع کر دی
بدھ-21-نومبر-2018
فلسطینی علاقوں میں اسیران کے حقوق کے لئے کام کرنے والے ادارے کے مطابق اسرائیل کی فوجی عدالت نے انتظامی قید میں رکھے جانے والے 23 اسیران کی قید میں توسیع کردی ہے۔
بدھ-21-نومبر-2018
فلسطینی علاقوں میں اسیران کے حقوق کے لئے کام کرنے والے ادارے کے مطابق اسرائیل کی فوجی عدالت نے انتظامی قید میں رکھے جانے والے 23 اسیران کی قید میں توسیع کردی ہے۔
بدھ-21-نومبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی مسلح ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے اسرائیلی جیلوں میں سب سے طویل عرصے سے قید فلسطینی اسیر نائل البرغوثی کی ثابت قدمی کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
منگل-20-نومبر-2018
بیت المقدس کی المسکوبیہ جیل میں قید فلسطینی اسیر محمود جابر کو ان کی رہائی کے دن اسرائیلی جیل حکام کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
پیر-19-نومبر-2018
فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک گروپ نے بتایا ہے کہ صہیونی فوجیوں نے ایک معمر فلسطینی شہری کو اس قدر وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں اس کی ٹانگیں، بازو اور چہرے کی ہڈیاں تک ٹوٹ گئیں۔
پیر-19-نومبر-2018
اسرائیلی جیلوں میں قید 62 سالہ فلسطینی بزرگ رہ نما نے بلا جواز حراست اور عقوبت خانوں میں غیرانسانی سلوک کا نشانہ بنائے جانے کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔ 62 سالہ اسیررزق الرجوب کی بھوک ہڑتال کوآج 25 روز ہوگئے ہیں، جس کے نتیجے میں ان کی حالت کافی تشویشناک ہوچکی ہے۔
ہفتہ-17-نومبر-2018
اگرکوئی یہ سوال پوچھا کہ دنیا بھر کی ہزاروں جیلوں میں قید سب سے طویل سزا کاٹنے والا شخص کون ہوگا؟ تو اس کا جواب ہے"نائل البرغوثی"۔
جمعہ-16-نومبر-2018
اسرائیلی جیلوں میں مسلسل 17 سال تک پابند سلاسل رہنے والے ایک فلسطینی کو گزشتہ روز رہا کر دیا گیا۔
جمعرات-15-نومبر-2018
اسرائیلی جیل میں قید ایک کیسنر کے مریض فلسطینی کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔
بدھ-14-نومبر-2018
اسرائیل کی مرکزی عدالت نے 41 سالہ فلسطینی رہ نما سیف الدین تیسیر یوسف النتشہ کو 13 ماہ قید با مشقت کی سزا سنادی۔
بدھ-14-نومبر-2018
اسرائیلی فوج نے مسلسل 16 سال تک پابند سلاسل فلسطینی شہری کو گذشتہ روز رہا کر دیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسیر جواد جمیل حوشیہ کو اسرائیلی فوج نے 16 سال قبل سنہ 2002ء کو حراست میں لیا تھا۔