یکشنبه 17/نوامبر/2024

اسیران

فلسطینی قیدی نے صہیونی جیلر پر کھولتا پانی پھینک ڈالا

اسرائیلی جیل میں 28 سال سے قید ایک فلسطینی شہری فارس بارود کی مجرمانہ شہادت کے واقعے کے خلاف 'ریمون' جیل میں قیدیوں نے سخت غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کمروں سے نکل کر احتجاج کیا۔

فلسطینی اسیران کا معاملہ صہیونی انتخابی پروپیگنڈے کا نیا ہتھکنڈہ

اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک ادارے نے خبردار کیا ہے کہ اسیران کا معاملہ اس وقت صہیونی ریاست کے آنے والے پارلیمانی انتخابات میں پروپیگنڈہ کا ایک اہم موضوع بنا ہوا ہے اور مختلف صہیونی انتہا پسند سیاسی جماعتیں اسیران کے حقوق کو انتخابی جیت کے لیے ایک حربے کے طور پر استعمال کرنے میں سرگرم ہیں۔

گرفتاری کے وقت 15 صہیونی فوجیوں‌کا فلسطینی نوجوان پر ہولناک تشدد

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی نوجوان کی گرفتاری کے وقت اسے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

اسرائیلی انتظامیہ نے فلسطینی اسیران کے مطالبات تسلیم کرلیے

فلسطینی تحریک اسیران کا کہنا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینیوں اور صہیونی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کے بعد اسیران نے اپنا احتجاج ختم کر دیا ہے۔ دوسری جانب صہیونی حکام نے فلسطینی اسیران کے مطالبات تسلیم کرتے ہوئے اسیران کی عزت کے تحفظ کا یقین دلایا۔

اسرائیلی ایلیٹ فورس کا عوفر جیل میں قیدیوں پر دھاوا

قابض صہیونی فوج کی ایلیٹ فورس کے اہلکاروں‌ نے پولیس کے ہمراہ "عوفر" جیل کے وارڈ 17 پر قیدیوں پر دھاوا بولا اور نہتے فلسطینی اسیران پر وحشیانہ تشدد کیا۔

صہیونی فوج نے فلسطینی اسیر کا مکان دھماکے سے اڑا دیا

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک زخمی فلسطینی اسیر کا مکان دھماکے اڑا دیا۔

فلسطینی اتھارٹی کا سیاسی بنیادوں پر اسیران سے معاشی انتقام جاری

فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے سیاسی بنیادوں پر اسیران کے اہل خانہ سے معاشی انتقامی کی پالیسی مسلسل جاری ہے۔ اطلاعات کےمطابق رام اللہ حکومت نے غرب اردن کے مزید سیکڑوں سابق اسیران کے اہل خانہ کو دسمبر کے وظائف سے محروم کر دیا۔

فلسطینی اسیران کا صہیونی زندانوں میں‌ نئی تحریک چلانے کا عندیہ

اسرائیلی جیلوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں نے صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف ایک بار پھر نئی تحریک شروع کرنے کا عندیہ دیا ہے۔

"سھا جبارۃ” کی اذیتوں کے مسلسل 2 ماہ!

فلسطینی اتھارٹی کے نام نہاد سیکیورٹی اداروں پر ایک نہتی فلسطینی خاتون پر انسانیت سوزمظالم کا الزام ہے۔

اسرائیلی جیل سے 16 سال کے بعد دو فلسطینی شہری رہا

فلسطین کے دو شہری 16 سال کے بعد صہیونی جیل سے گذشتہ روز رہا کیے گئے فلسطینیوں میں سےایک کا تعلق غزہ اور دوسرے کا غرب اردن سے ہے۔