فلسطینی اسیر کی کرونا کا شکار ہونے کی متضاد اطلاعات
ہفتہ-2-مئی-2020
اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی نوجوان طالب علم محمد حسن کے کرونا کا شکار ہونے کی متضاد اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
ہفتہ-2-مئی-2020
اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی نوجوان طالب علم محمد حسن کے کرونا کا شکار ہونے کی متضاد اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
ہفتہ-18-اپریل-2020
فلسطینی وزارت تعلیم نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں قید 180 کم سن فلسطینی بچوں کو فوری اور غیر مشروط طور پر رہا کیا جائے۔
ہفتہ-18-اپریل-2020
فلسطینی امور برائے اسیران کے تجزیہ نگار عبدالناصر فروانہ کا کہنا ہے کہ سنہ 1948ء میں صہیونی ریاست کے قیام کے بعد اب تک ایک ملین کے قریب فلسطینیوں کواسرائیلی جیلوں میں قید کیا گیا۔ ان میں 17 ہزار خواتین اور 50 ہزار بچے شامل ہیں۔ اب بھی 5 ہزار سے زاید فلسطینی اسرائیلی جیلوں میں قید ہیں۔
ہفتہ-18-اپریل-2020
اسلامی جہاد نے باور کرایا ہےکہ اسرائیلی جیلوں میں قید تمام فلسطینی بہن بھائیوں کی رہائی کے پابند ہیں۔
پیر-13-اپریل-2020
فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی ریمون جیل میں قید 42 سالہ فلسطینی انجینیر محمد خلیل الحلبی بیماری اور علاج کی سہولت سے محرومی کی وجہ سے زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں۔
ہفتہ-11-اپریل-2020
اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی عمر شریف خنفر اور عصام محمد ابو السباع اسیری کے 18 سال مکمل کرنےکے بعد اسیری کے 19 ویں سال میں داخل ہوگئے ہیں۔ دونوں کا رہائشی تعلق غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں قائم پناہ گزین کیمپ میں ہے۔
جمعہ-27-مارچ-2020
اسرائیلی حکام نے 'بیتح تکفا' نامی حراستی مرکز میں قید کیے گئے دو فلسطینیوں احمد نصار اور ابراہیم عواد کو رہا کیا ہے۔ دونوں کے کرونا وائرس کا شکار ہونے کا شبہ کیا جا رہا ہے۔
پیر-16-مارچ-2020
فلسطینی اتھارٹی کےوزیراعظم محمد اشتیہ نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر حراست میں لیے گئے تمام فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے۔
جمعہ-13-مارچ-2020
قابض صہیونی فوج کی جانب سے انتظامی قید میں ڈالے گئے دو فلسطینی رہ نمائوں 48 سالہ مازن جمال النتشہ اور عیسیٰ الجعبری کو رہا کر دیا۔
ہفتہ-7-مارچ-2020
اسرائیلی جیلوں میں مسلسل 18 سال تک پابند سلاسل رہنے والے ایک فلسطینی 39 سالہ راندی عسیٰ عادل عودہ کو گذشتہ روز جزیرہ نما النقب کی جیل سے رہا کیا گیا۔