شنبه 16/نوامبر/2024

اسیران

اسرائیلی جیل میں عمر قید کا سزا یافتہ فلسطینی قیدی کرونا کا شکار

اسرائیل کے 'عوفر' جیل میں عمر قید کی سزا کے تحت پابند سلاسل ایک فلسطینی موید الخطیب کرونا کا شکار ہوگیا ہے۔

فلسطینی شہری 19 سال کے بعد صہیونی قید سے رہا

اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی شہری 44 سالہ سامر یحییٰ محمد درویش کو مسلسل19 سال قید کے بعد گذشتہ روز رہا کیا گیا۔ سامر درویش کا تعلق غرب اردن کے شمالی شہر نابلس کے سبسطیہ قصبے سے ہے۔

علاج کی سہولت نہ ملنے پر ایک اور فلسطینی اسرائیلی جیل میں دم توڑ گیا

کل منگل کے روز اسرائیل کی جیل میں قید کینسر کا شکار ایک فلسطینی 46 سالہ کامل ابو وعر علاج معالجے سے محرومی اور مجرمانہ غلفت کے نتیجے میں دم توڑ گیا۔

اسرائیلی عدالت سے القدس کی سرکردہ فلسطینی خاتون کو ساڑھے چھ ماہ قید

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس کی ایک سرکردہ سماجی اور سیاسی کارکن 52 سالہ وفا ابو جمعہ کو ساڑھے چھ ماہ قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔ صہیونی عدالت کا کہنا ہے کہ وفا نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے والے یہودیوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی تھیں۔

اسرائیلی جیل میں مزید 8 فلسطینی قیدی کرونا کا شکار

اسرائیل کی بدنام زمانہ جیل 'جلبوع' میں مزید 8 فلسطینی قیدیوں کے کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔

اسرائیلی انتظامیہ کی مجرمانہ لاپرواہی، فلسطینی قیدی کی حالت خطرے میں

اسرائیل کی 'جلبوع' جیل میں قید ایک فلسطینی کے علاج میں صہیونی انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کے نتیجے میں مریض اسیر کی زندگی کو خطرے میں ڈال دیا ہے

فلسطینی قیدی اسرائیلی جیل میں اسیری کے 18 ویں سال میں داخل

اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی امجد احمد عیسیٰ عبیدی اسیری کے 17 سال مکمل کرنے کے بعد قید کے 18 ویں سال میں داخل ہوگیا ہے۔

ماہر الاخرس کی ثابت قدمی پوری مسلم امہ کے لیے باعث فخر ہے: فضل اللہ

اردن کے سرکردہ مذہبی رہ نما علامہ علی فضل اللہ نے اسرائیلی جیلوں میں 103 دن تک مسلسل بھوک ہڑتال کرنے اور ثابت قدمی کے ساتھ اپنے موقف پر قائم رہنے والے فلسطینی اسیر ماہر الاخرس کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

اسیر ماہر الاخرس نے مغرور صہیونیوں کو سر جھکانے پر مجبور کیا:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے طویل بھوک ہڑتال کے بعد رہائی کا مطالبہ تسلیم کرانے والے فلسطینی قیدی ماہر الاخرس اور ان کے خاندان کو مبارک باد پیش کی ہے۔

عقوبت خانوں میں غیرانسانی سلوک، فلسطینی اسیرات کی احتجاج کی دھمکی

اسرائیل کے بدنام زمانہ عقوبت خانے 'دامون' میں پابند سلاسل 37 فلسطینی خواتین قیدیوں نے صہیونی جیلروں کی طرف سے منظم بدسلوک، انہیں معاشی بدحالی سے دوچار کرنے اور ان کے ساتھ بدسلوکی کے دیگر واقعات کے خلاف احتجاج کی دھمکی دی ہے۔