اسرائیلی جیل ‘عوفر’ میں آج سے احتجاجی اقدامات کا اعلان
پیر-15-فروری-2021
اسرائیل کی 'عوفر' جیل میں پابند سلاسل فلسطینیوں نے آج سوموار سے قیدیوں کی مسلسل تفتیش اور ان پر بڑھتے تشدد کے خلاف احتجاجی اقدامات شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پیر-15-فروری-2021
اسرائیل کی 'عوفر' جیل میں پابند سلاسل فلسطینیوں نے آج سوموار سے قیدیوں کی مسلسل تفتیش اور ان پر بڑھتے تشدد کے خلاف احتجاجی اقدامات شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
جمعہ-12-فروری-2021
کل جمعرات کو اسرائیلی حکام نے اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے ایک سرکردہ رہ نما کو سات سال قید کے بعد جیل سے رہا کر دیا ہے۔
بدھ-10-فروری-2021
اسرائیل کی مجیدو جیل میں قید آٹھ فلسطینی اسیران کو کئی ماہ سے سخت ترین حالات میں مقید رکھا گیا ہے۔
جمعرات-4-فروری-2021
اسرائیل کی عدالت نے جنین کے گائوں طرہ سے تعلق رکھنے والے فلسطینی اسیر محمد قبھا کے گھر کو مسمار کرنے کے حکم کے خلاف دائر درخواست مسترد کر دی ہے۔
جمعرات-28-جنوری-2021
فلسطینی سنٹر برائے اسیران اسٹڈیز نے خبردار کیا ہے کہ سروکا ہسپتال میں زیر علاج فلسطینی قیدی حسین المسالمہ کی صحت دن بہ دن بگڑ رہی ہے۔ 37 سالہ حسین المسالمہ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہیں۔
جمعرات-28-جنوری-2021
اسرائیلی جیلوں میں مزید 38 فلسطینی شہری کرونا کی وبا کا شکار ہوگئے ہیں۔ کلب برائے اسیران کے مطابق گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران اسرائیلی جیل 'ریمون' کے وارڈ 4 میں مزید 38 قیدی کرونا کا شکار ہوئے ہیں جس کے بعد اس جیلی میں یکم جنوری سے کرونا کا شکار ہونے والے فلسطینی قیدیوں کی تعداد 111 ہوگئی ہے جب کہ کرونا میں مبتلا ہونے والے کل اسیران کی تعداد 335 ہوگئی ہے۔
بدھ-27-جنوری-2021
اسرائیلی جیلوں میں مقید فلسطینی اسیران اور سابق اسیران کی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی ایالا جیل میں قید 82 سالہ فلسطینی اسیر فواد الشوباکی کرونا وائرس کی تشخیص کے بعد جیل کی قرنطینہ میں رہ رہے ہیں۔ اتھارٹی نے اسیر الشوباکی کی صحت کےحوالے سے سنگین خدشات کا اظہار کیا ہے۔
بدھ-20-جنوری-2021
قابض اسرائیلی فوج نےمقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے متعدد فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔
منگل-19-جنوری-2021
فلسطینی مرکز برائے اسیران اسٹڈیز نے اسیر عماد ابو رموز کی بگڑتی ہوئی صحت کے حوالے سے انتباہ کیا ہے کہ اسرائیلی جیل انتظامیہ کو ان کی جان کو پیش آنے والے کسی بھی خطرے کا ذمہ دار تسلیم کیا جائے گا۔
پیر-18-جنوری-2021
اردن کے کمیشن برائے لاپتہ افراد و اسیران مطابق اسرائیلی جیلوں میں قید دو اردنی اسیران کو کروناوائرس لاحق ہوگیا ہے۔