شنبه 16/نوامبر/2024

اسیران پر مصائب

بزرگ فلسطینی رہ نما ابو وعرہ کی وحشیانہ تشدد سے شہادت کا انکشاف

قابض اسرائیلی جیلوں سے حال ہی میں رہا ہونے والے ایک قیدی نے پہلی بار دوران حراست شہید ہونے والے بزرگ فلسطینی رہ نما الشیخ مصطفیٰ ابو وعرہ کی شہادت کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا ہے۔

قیدیوں کی رہائی قومی مسئلہ،ان کی رہائی ہماری اولین ترجیح ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے کہا ہے کہ دُشمن کی جیلوں سے قید فلسطینی بہن بھائیوں اور بیٹیوں کی رہائی کا مسئلہ ایک قومی مسئلہ ہے اور یہ جماعت کی اولین ترجیح تھی اور رہے گی۔ حماس کا کہنا ہے کہ فلسطینی اسیران کی دشمن کی قید سے رہائی کے لیے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھے گی۔

قابض فوج نے فلسطینی قیدیوں سے 1800 کتابیں ضبط کرلیں

قابض صہیونی فوج نے ’ھداریم‘ جیل میں قید فلسطینیوں سے ان کے زیرمطالعہ 1800 کتابیں ضبط کرنے کے بعد انہیں تلف کر دیا۔

اسرائیلی عدالتوں سے8 فلسطینیوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں

اسرائیل کی دو فوجی عدالتوں ’عوفر‘ اور ’سالم‘ نے آٹھ فلسطینی شہریوں کو قید اور بھاری جرمانے کی سزائوں کا حکم دیا ہے۔

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کو گرم کپڑوں کی فراہمی پر پابندی

قابض صہیونی انتظامیہ نے جیلوں میں فلسطینی اسیران کو ان کے اہل خانہ کی طرف سے سردی سے بچاؤ کے لیے گرم کپڑوں اور لحاف کی فراہمی پر پابندی عاید کردی ہے۔