جمعه 15/نوامبر/2024

اسپین

ممبر یورپی پارلیمنٹ کو ڈی پورٹ کرنے پر اسرائیل کو شدید تنقید کا سامنا

لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس نے قابض اسرائیلی اتھارٹی کے سرکاری دورے پر آئی رکن یورپی پارلیمنٹ کو فلسطینی علاقوں میں داخلے سے روکنے اور اسے ڈی پورٹ کر کے اسپین بھیجنے کی شدید مذمت کی ہے۔

اسپین میں اسرائیلی غاصبانہ منصوبے کے خلاف احتجاجی مظاہرے

اسپین میں فلسطینیوں کی حقوق کی حمایت کے لیے کام کرنے والی تنظیموں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے اسرائیل سے الحاق کے پروگرام کےخلاف الگ الگ مقامات پراحتجاجی مظاہرے کیے گئے۔

اسپین میں جاری اسرائیلی بائیکاٹ کی ملک گیر مہم پرصہیونی سخت ناراض

اسپین میں اسرائیلی ریاست کے بائیکاٹ کی ملک گیر مہم شروع ہوئی ہے۔ "پوڈیموس" اور "PSOE" نامی دو جماعتیں اس وسیع مہم کی قیادت کررہی ہیں جس کا مقصد "اسرائیل" کا بائیکاٹ کرنا ہے۔ اس مہم میں 58 اسپانوی بلدیات اور سیاسی ادارے حصہ لے رہے ہیں۔

اسپانوی نوسرباز نے امازون کو پونے تین لاکھ ڈالرکا ٹیکہ کیسے لگایا؟

اسپین میں پولیس نےایک 22 سالہ نوسرزباز کو حراست میں لیا ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے آن لائن شاپنگ کی مشہور عالم کمپنی'امازون' کو تین لاکھ 70 ہزار ڈالر کا ٹیکہ لگایا۔

اسپین کے کئی شہروں کا اسرائیلی بائیکاٹ مہم میں شمولیت کا اعلان

قابض صہیونی ریاست کے بائیکاٹ کے لیے جاری عالمی تحریک نے دعویٰ کیا ہے کہ اسپین کے کئی شہروں نے صہیونی ریاست کے بائیکاٹ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔

بچوں کو اسپین اسمگل کرنے کا انوکھا طریقہ

اسپین کی پولیس نے ایک مراکشی انسانی اسمگلر کو حراست میں لیا ہے۔ انسانی اسمگلر سوٹ کیس میں ایک 12 سالہ بچے کو بند کرکے اسپین لے جانے کی کوشش کررہا تھا۔

اسپین: میڈریڈ میں درجنوں شہریوں کا ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاج

اسپین کے درجنوں شہریوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے خلاف میڈریڈ میں موجود امریکی سفارتخانے کے باہر احتجاج کیا ہے۔

کیٹلان کی آزادی کی حمایت، اسرائیلی منافقت کا ایک اور ثبوت

اسرائیلی حکومت بھلے فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کو ریاستی طاقت کے ذریعے دبانے کی پالیسی پرعمل پیرا ہے مگر دوسری جانب صہیونی ریاست نے دوغلی پالیسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عراق کے صوبہ کردستان کی آزادی کے لیےہونے والے ریفرینڈم اسپین کے صوبہ کیٹلان کی علاحدگی کے لیے ہونے والے ریفرینڈم کی بھی مکمل حمایت کی ہے۔