
غزہ پر جارحیت کی مذمت، قابض اسرائیل کا سکون برباد کردیں گے: ھنیہ
منگل-9-مئی-2023
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ جارحیت اور 13 فلسطینیوں کی شہادت کے واقعے پر اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
منگل-9-مئی-2023
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ جارحیت اور 13 فلسطینیوں کی شہادت کے واقعے پر اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
بدھ-3-مئی-2023
صہیونی قابض فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ منگل کی صبح شمالی غزہ کی پٹی سے ملحقہ کیبوتز کفار سعد میں تین راکٹ گرے۔
منگل-2-مئی-2023
اسلامی جہاد کے سرکردہ رہ نما 86 روز کی مسلسل بھوک ہڑتال کے بعد آج منگل کو جام شہادت نوش کرگئے۔ اسلامی جہاد نے خبردار کیا تھا کہ الشیخ عدنان کی زندگی کو نقصان پہچنے کے تمام بھیانک نتائج کا ذمہ دار اسرائیل ہوگا۔
پیر-1-مئی-2023
اسلامی جہاد کے سرکردہ رہ نما الشیخ خضر عدنان کی اسرائیلی جیل میں مسلسل بھوک ہڑتال کو 86 روز ہوچکے ہیں جس کے بعد ان کی حالت مزید خراب ہو رہی ہے۔ دوسری طرف صہیونی جیلر موت و حیات کی کشمکش سےدوچار فلسطینی رہ نما کی رہائی سے مسلسل انکاری ہیں اور اپنی روایتی ہٹ دھرمی پر قائم ہیں۔
منگل-25-اپریل-2023
اسرائیلی جیل میں من مانی سزا کے خلاف مسلسل ۸۰ دن سے بھوک ہڑتال کرنے والے اسلامی جہاد موومنٹ کے رہ نما الشیخ خضر عدنان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی۔ ان کی طبیعت میں اچانک خرابی کے بعد انہیں ایک سول اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
اتوار-23-اپریل-2023
اسلامی جہاد کے سرکردہ رہ نما الشیخ خضر عدنان کی اسرائیلی جیل میں مسلسل بھوک ہڑتال کو 87 روز ہوچکے ہیں جس کے بعد ان کی حالت مزید خراب ہو رہی ہے۔
بدھ-19-اپریل-2023
فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگراسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتال کرنے والے رہنما خضر عدنان کی زندگی کو نقصان پہنچا تو اسرائیل کو اس کی قیمت چکانا ہوگی
جمعرات-30-مارچ-2023
اسرائیلی جیل میں من مانی سزا کے خلاف مسلسل 54 دن سے بھوک ہڑتال کرنے والے اسلامی جہاد موومنٹ کے رہ نما الشیخ خضر عدنان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی۔ ان کی طبیعت میں اچانک خرابی کے بعد انہیں کابلان اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
پیر-27-مارچ-2023
اسلامی جہاد موومنٹ نے کہا ہے کہ رام اللہ کے شمال میں واقع قصبے سنجل میں آباد فلسطینی احمد ماہر عواشرہ کے گھر کویہودی آباد کاروں کے ہاتھوں نذر آتش کرنا آباد کاروں کی دہشت گردی کے ریکارڈ میں ایک نیا جرم ہے جو کہ ہردن ہرطرف بڑھتا جا رہا ہے۔
اتوار-12-مارچ-2023
فلسطین میں اسلامی جہاد تحریک نے اسلامی جمہوریہ ایران اور مملکت سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔