چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسلامی جمہوریہ ایران

حماس کی ایران کی شہید رجائی بندرگاہ میں دھماکے کے بعد ایران کے ساتھ اظہار یکجہتی

مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے بندر عباس کی شہید رجائی بندرگاہ پر ہونے والے افسوس ناک دھماکے کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران، اس کی قیادت، حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ ہفتے کے روز جاری کردہ ایک بیان میں حماس نے متاثرین کے اہل خانہ سے دلی […]

فلسطین کی حمایت اور اسرائیلی جنگی جرائم کے خلاف لاکھوں ایرانیوں کے مظاہرے

تہران – مرکزاطلاعات فلسطین عالمی یوم القدس کے موقعے پر900 سے زیادہ ایرانی شہروں اور سیکڑوں بڑے دیہاتوں سے لاکھوں ایرانیوں نے جلوسوں میں شرکت کی۔ تہران میں مرکزاطلاعات فلسطین کے نامہ نگار نے اطلاع دی ہے کہ غزہ میں جاری جنگ، علاقائی کشیدگی، یمن، لبنان اور شام پر حملوں اور ایران کے خلاف امریکی […]

خامنہ ای نے ایران پر حملہ کرنے کی امریکی اور اسرائیلی دھمکیوں کا جواب دے دیا

تہران – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایران پر حملے کی امریکی اور اسرائیلی دھمکیوں کا سخت جواب دینے کا عزم کیا۔ پیر کے روز تہران میں عید الفطر کے خطبہ کے دوران انہوں نے کہا کہ "واشنگٹن اور صہیونی ریاست، ایران پر حملے کی […]

ایرانی عوام کی طرف سے غزہ کے روزہ داروں میں روزانہ 1000فوڈ پیکٹ کی تقسیم جاری

غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ایرانی عوام کی طرف سے یکجہتی اور انسانی امداد کے اعلیٰ ترین مفہوم "ایران ایک دل ہے” کے عنوان سے چلائی جانے والی مہم کے تحت رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی طرف سے غزہ میں فلسطینی عوام کی […]

ہم غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی کامیابی کے لیے پرعزم ہیں:امیر قطر

امیر قطر کا دورہ ایران، رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

ایرانی فوج کے  جنگی  بیڑے ایک ہزار اسٹریٹجک ڈرونز کا اضافہ 

تہران – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی جمہوریہ ایران کی تسنیم نیوز ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ ایران کی جانب سے ملک میں "ممکنہ حملوں کے پیش نظر اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے” کئی فوجی مشقوں کے ساتھ پیر کے روز ایرانی فوجی بیڑے  میں 1000 ڈرون شامل کیے گئے ہیں۔ ایجنسی نے وضاحت […]

نیتن یاہوواجب القتل، مزاحمتی محاذ کو وسعت دی جائے گی: علی خامنہ ای

آیت اللہ علی خامنہ ای

اسرائیلی جارحیت کا جواب دینے کا پورا حق ہے،مناسب وقت پر کارروائی کریں گے:ایران

ایرانی وزیرخارجہ

ایرانی پاسداران انقلاب کا مزاحمتی محور کی حمایت کے عزم کا اعادہ

جنرل حسین سلامی

مزاحمت نے امریکی الیکشن امریکی انتخابات کا پانسہ پلٹ دیا:ایران

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ غزہ کی مزاحمت نے امریکہ میں صدارتی الیکشن کا دھارا بدل دیا۔ ا