سعودی جیل میں قید حماس رہ نما لاعلاج مرض میں مبتلا، اسپتال منتقل
بدھ-18-ستمبر-2019
سعودی عرب کے شہر جدہ میں 'ذھبان' نامی ایک بدنام زمانہ ٹارچر سیل میں قید اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سرکردہ رہ نما ڈاکٹر محمد الخضری کو جان لیوا اور لا علاج مرض کا شکار ہونے اور جیل میں مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کرنے کے بعد ایک ایسے وقت میں اسپتال منتقل کیا ہے جب اسیر کی حالت خطرے میں بتائی جاتی ہے۔