جمعه 15/نوامبر/2024

اسلامی تحری مزاحمت حماس

مسجد ابراہیمی کی بندش اسرائیل کی کھلی جارحیت ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے صہیونی ریاست کی طرف مسجد ابراہیمی کی بندش کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے صہیونی ریاست کی ننگی جارحیت قرار دیا ہے۔حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ریاست کی طرف سے الخلیل کی تاریخی مسجد ابراہیمی کی بندش سے تاریخی حقائق تبدیل نہیں ہو سکتے۔

حماس کی شام پر اسرائیلی بمباری اورمیزائل حملوں کی شدید مذمت

اتوار کی شام اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے ترجمان نے مسلمان امہ سے مطالبہ کیا کہ وہ صہیونی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک متفقہ موقف اپنائے۔ انہوں نے شام میں اسرائیلی فوج کے میزائل حملوں اور بمباری کی شدید مذمت کی۔

’فلسطینی قابض دشمن کا مقابلہ کرنے،مقدسات کے دفاع کے لیے متحد ہیں‘

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے خبردار کیا ہے کہ قبلہ اول پر یہودی آباد کاروں کے دھاوے خطرناک ہیں۔ حماس نے آج اتوارکو قابض صہیونی انتہا پسندوں کے مسجد الاقصی پر دھاوے کے اعلان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

شہری آبادی میں اسلحہ کے گوداموں کے اسرائیلی الزامات گمراہ کن قرار

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے کہا ہے "دشمن (قابض اسرائیل) کا غزہ میں شہری آبادی میں اسلحہ کے مراکز کے قیام کا دعویٰ سراسر جھوٹ اور گمراہ کن ہے۔ یہ دعویٰ صہیونی ریاست اپنی ناکامی چھپانے کے لیے کررہی ہے جس میں کوئی صداقت نہیں۔

غزہ: شہری آبادی میں ہتھیاروں کی موجودگی کا اسرائیلی الزام مسترد

بدھ کی شام اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے غزہ کے شہری محلوں میں ہتھیاروں کی موجودگی کے بارے میں قابض صہیونی ریاست کے الزامات کو مسترد کر دیا۔

خطے میں صہیونی اجارہ داری کی امریکی کوششیں مسترد:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے امریکی صدر جوبائیڈن کے دورہ مشرق وسطیٰ پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ اس دورے کا مقصد خطے میں صہیونی ریاست کے رسوخ اور اس کی بالادستی کو مستحکم کرنا ہے۔

حماس کے سائبرسیل نے اسرائیلی فوج کے دسیوں موبائل فون ہیک کرلیے

قابض اسرائیلی فوج نے گیمنگ ایپلی کیشنز کے ذریعے درجنوں فوجیوں کے اسمارٹ فونز کو ہیک کرنے میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سائبرہیکنگ یونٹ کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔

غزہ پر پابندیاں اٹھانے سے متعلق اقوام متحدہ کے مطالبے کا خیر مقدم

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر برائے انسانی امور کی طرف سے جاری کردہ اس رپورٹ کا خیرمقدم کیا ہے

اسرائیلی ریاست کے الزامات ناقابل قبول ہیں: ترکی

ترکی نے باور کرایا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' دہشت گرد تنظیم نہیں بلکہ حماس قومی دھارے میں رہتے ہوئے فلسطینی کی آزادی کی جدو جہد کررہی ہے۔ ترکی حماس کی حمایت جاری رکھے گا۔

قطر کے اعلیٰ اختیاراتی وفد کا دورہ غزہ، حماس کی قیادت سے ملاقات

خلیجی ریاست قطر کے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد نے گذشتہ روز غزہ کی پٹی کا دورہ کیا۔