جمعه 15/نوامبر/2024

اسلامی تحری مزاحمت حماس

قابض اسرائیلی فوج امداد لانے کا جھانسہ دے کرعالمی برادری کو گمراہ کر رہی ہے:حماس

قابض اسرائیلی فوج امداد لانے کا جھانسہ دے کرعالمی برادری کو گمراہ کر رہی ہے:حماس

ریاض سربراہ اجلاس کے فیصلوں پر عمل درآمد کرایا جائے:حماس

ریاض سربراہ اجلاس کے فیصلوں پر عمل درآمد کرایا جائے:حماس

حماس کاریاض سربرا اجلاس سے فلسطین کی آزادی کےلیے اقدامات کا مطالبہ

اسلامی تحریک مزاحمت حماس‘ نے آئندہ سوموار کو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عرب ممالک مسلمان ممالک کے سربراہ اجلاس مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس کے حوالے سے اپنا فرض ادا کریں اور قابض اسرائیل پر اپنے معاشی اور سیاسی دباؤ کے آلات کو فعال کریں۔

ایمسٹرڈیم کے واقعات غزہ میں نسل کشی کے عالمی اثرات ہیں: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ تحریک نے کہا ہے کہ ہالینڈ کے دارالحکومت میں فلسطینی کاز کے حامیوں اور اسرائیلی شائقین کے درمیان ہونے والی جھڑپیں اس بات کی تصدیق کرتی ہیں کہ غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے خلاف قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی مسلسل نسل کشی اس قسم کے عوامی جذبات کو جنم دیتی ہے۔

’قوم کے حقوق کے تحفظ،قتل عام روکنے کےلیے ہرممکن کوشش کریں گے‘

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کےبیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ان کی جماعت مزاحمتی حکمت عملی کے ساتھ اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ "جب بھی کوئی لیڈرچلا جاتا ہےایک نیا رہ نما اس کی جگہ لے لیتا ہے"۔

بلنکن وہم بیچ رہا ہے،نیتن یاھو امن کا دشمن ہے، وہ جنگ بندی نہیں چاہتا

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے پولیٹیکل بیورو کے رُکن حسام بدران نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے حالیہ بیانات کی کوئی حیثیت نہیں بلکہ وہ وہم کی مارکیٹنگ کی کوشش کررہے ہیں، جب کہ نیتن یاہو جان بوجھ کر اس جنگ کے خاتمے کے لیے کسی معاہدے تک پہنچنے کی کسی بھی کوشش میں رکاوٹ ڈال کر جنگ جاری رکھنا چاہتا ہے۔

ثالثوں نے ہمیں مذاکرات کی بحالی سے آگاہ نہیں کیا:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نما حمدان نے اعلان کیا کہ گذشتہ جنوری میں مذاکرات کے آغاز کے بعد سے حماس کے اصولی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی جارحیت کو روکنے، قابض افواج کے انخلاء، بے گھر لوگوں کی اپنے گھروں کو واپسی سے پہلے مذاکرات کی طرف واپسی نہیں ہوگی۔

فلسطینی ریاست کے انکار سے اسرائیل عالمی نظام سے بغاوت کررہا ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے کہا ہےکہ صیہونی دہشت گرد حکومت کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے سے انکار کرنے کا فیصلہ بین الاقوامی نظام کے لیے ایک چیلنج ہے۔ صہیونی ریاست کے اپنے رویے کے ذریعے پہلے ہی ثابت کرچکا ہے کہ وہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں۔ اسرائیل کا یہ فیصلہ بین الاقوامی قوانین اور قراردادوں سے انحراف ہے، ہمارے فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت سے انکار اور انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے۔

حماس ایک نظریے کا نام ہے، اسے ختم نہیں کیا جا سکتا: بوریل

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت حماس کو ختم نہیں کیا جا سکتا کیونکہ یہ ایک "آئیڈیے" اور نظریے کا نام ہے۔ مغربی کنارے کے حالات دو ریاستی حل کی راہ میں اصل رکاوٹ ہیں۔

’اونروا‘ کی جانب سے ملازمین کی ملازمت ختم کرنے کی مذمت کرتے ہیں: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے غلط صہیونی پروپیگنڈے کی بنیاد پر غزہ میں UNRWA کے ملازمین کے معاہدے ختم کرنے کے تنظیم کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔