جمعه 15/نوامبر/2024

اسلامی تحریک مزاحمت حماس

حماس کا فلسطینی اتھارٹی سے سیاسی گرفتاریاں فوری بند کرنے کا مطالبہ

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے سیاسی بنیادوں پر سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کی ہے۔ جماعت کی طرف سے فلسطینی اتھارٹی پر زور دیا گیا ہے کہ وہ غرب اردن میں فلسطینی شہریوں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ فوری بند کرے۔

سعودی عرب جیل میں ڈالے تمام فلسطینی اور اردنی شہریوں کو رہا کرے: نزال

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے بیرون ملک امور کے سربراہ محمد نزال نے سعودی عرب سے جیلوں میں قید فلسطینیوں اور اردنی شہریوں جن میں حماس کے رہ نما ڈاکٹر محمد الخضری سرفہرست ہیں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

قیدیوں کے تبادلے کی نئی ڈیل نہ ہوئی تو ذمہ دار اسرائیل ہو گا:

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے رکن اور جماعت کے شعبہ اسیران کے انچار موسیٰ دودین نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی نئی ڈیل نہیں طے پاتی تواس کی تمام ذمہ داری صہیونی ریاست اور وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو پرعاید ہوگی۔

حماس کا ایک بارپھر سعودی عرب سے فلسطینیوں کی رہائی کا مطالبہ

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' نے ایک بارپھر سعودی عرب پر زور دیا ہے کہ وہ حراست میں لیے گئے فلسطینی اور اردنی رہ شہریوں بالخصوص جماعت کے عمر رسیدہ رہ نما ڈاکٹر محمد الخضری اور ان کے بیٹے ھانی الخضری کو رہا کرے۔

فلسطینیوں کے مارچ میں 522 مزاحمتی حملے،10 صہیونی زخمی

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے شعبہ اطلاعات کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مارچ 2020ء کو فلسطینی شہریوں کی جانب سے 522 مزاحمتی حملے کیے گئے جن میں 10 صہیونی زخمی ہوئے۔ فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں میں 30 موثر کارروائیاں شامل تھیں۔ پانچ اسرائیلی غرب اردن اور پانچ القدس میں زخمی ہوئے۔

آزادی کی منزل قریب، حماس ہرمحاذ پر جدو جہد جاری رکھے گی:ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبےکے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے 30 مارچ کے موقعے پر جاری کردہ ایک پیغام میں کہا ہے کہ ان کی جماعت 'حماس' فلسطینی قوم کے حقوق کے مطالبے پر قائم ہے اور آئندہ بھی قائم رہے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ حماس فلسطین کی مکمل آزادی ، مکمل آزاد اور خود مختار ریاست کےقیام اور حق واپسی کی کے حصول تک ہرمحاذ اور ہر فورم پر مزاحمت اور جدو جہد جاری رکھے گی۔

اسرائیل کی جارحانہ ذہنیت پوری مسلم امہ کو نشانہ بنا رہی ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' نے غزہ کی پٹی اور شام میں اسلامی جہاد کے مراکز پربمباری کی شدید مذمت کی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ صہیونی دشمن ریاست اپنے توسیع پسندانہ منصوبے کو آگے بڑھانے کے لیے پوری مسلم امہ کو نشانہ بنا رہا ہے۔

حماس کے وفد کی دوحا میں روسی نائب وزیرخارجہ سے ملاقات

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سینیر رُکن موسیٰ ابو مرزوق کی قیادت میں جماعت کے وفد نے قطر میں روسی نائب وزیرخارجہ میخائل بوگدانوف سےملاقات کی۔ اس موقع پر قطرمیں متعین روسی سفیر نور محمد خولوف بھی موجود تھے۔

حماس کی قیادت پرحملے کے اسرائیلی منصوبے کے در پردہ مقاصد

اسرائیلی ریاست نے اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے غزہ کی پٹی کے صدر یحییٰ السنوار اور جماعت کے سینیر عسکری کمانڈر مروان عیسیٰ کو قاتلانہ حملے میں شہید کرنے کی بزدلانہ دھمکی دی ہے۔

محمود عباس اپنے دعووں پرعمل درآمد میں بری طرح ناکام رہے ہیں: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس پر ایک بار پھر زور دیا ہے کہ وہ فلسطین، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ منصوبے اور خطے کے حوالے سے اپنے بیانات کو عملی شکل دیں۔