حماس کا عالمی چرچ کونسل کے اسرائیلی جرائم بارے بیان کا خیر مقدم
اتوار-3-جولائی-2022
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے عالمی کونسل آف چرچ کی مرکزی کمیٹی کے اس موقف کا خیرمقدم کیا ہے
اتوار-3-جولائی-2022
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے عالمی کونسل آف چرچ کی مرکزی کمیٹی کے اس موقف کا خیرمقدم کیا ہے
جمعہ-25-مارچ-2022
رائے عامہ کے ایک جائزے سے پتہ چلتا ہے کہ 67 فی صد فلسطینی عوام نے "اسرائیل" کو تسلیم کرنےکے حوالے سے طے پائے نام نہاد ’اوسلو‘ معاہدے کو معطل کرنے کی حمایت کی ہے۔ 61 فی صد نے اسرائیل کے ساتھ فلسطینی اتھارٹی کے سیکیورٹی تعاون سمیت تمام سمجھوتوں کو کالعدم قرار دینے کی حمایت کی ہے۔
منگل-21-دسمبر-2021
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے دنیا کے ان تمام لوگوں کے ساتھ انسانی یکجہتی کی اہمیت پر زور دیا جو قبضے، ناانصافی، جارحیت اور ہر قسم کے نسلی امتیاز کا شکار ہیں، خاص طور پر فلسطینی عوام، جو ستر سال سے زائد عرصے تک دنیا کے سب سے طویل اور خطرناک ترین قبضے کا نشانہ بنایا گیا۔
اتوار-22-اگست-2021
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کو قطر اور دوسرے ممالک سے فراہم کی جانے والی رقوم منتقل کرنے پر حماس کے سامنے گھٹننے ٹیکنے کا الزام عاید کیا ہے۔
اتوار-20-جون-2021
اسرائیلی جیل میں انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نما نادر صوافطہ نے بھوک ہڑتال معطل کردی ہے۔ اسرائیلی انتظامیہ کی طرف سے نادر صوافطہ کی انتظامی قید کو باقاعدہ مقدمے میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا جس کے بعد نادر صوافطہ نے بھوک ہڑتال معطل کردی ہے۔ انہوں نے انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج نو روز تک بھوک ہڑتال جاری رکھی۔
بدھ-7-اپریل-2021
اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں کریک ڈائون میں مزید 8 فلسطینیوںکو حراست میں لے لیا گیا۔ گرفتار ہونے والوں میں اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے ایک امیدوار بھی شامل ہے۔
بدھ-9-ستمبر-2020
اسرائیلی جیل میں 20 ماہ سے پابند سلاسل اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے ایک مقامی رہ نما کو گذشتہ روز رہا کردیا گیا۔
منگل-7-جولائی-2020
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے مقبوضہ مغربی کنارے میں کرونا وائرس کے تیزی سے پھیلائو پرتشویش کا اظہارکیا ہے۔ حماس نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ کرونا کی وبا کا پھیلائو روکنے کے لیے عوام صحت کے حوالے سے تمام ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
بدھ-24-جون-2020
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نےعوام پر زور دیا ہے کہ وہ امریکا اور بعض عرب ممالک کی سازش سے فلسطینی علاقوں کو اسرائیل میں شامل کرنے کے اعلان کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔
پیر-22-جون-2020
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ فلسطینی پناہ گزینوں کو لگنے والے زخم ستر سال کے بعد بھی تازہ ہیں اور ان کی تکلیف آج بھی پوری شدت کے ساتھ محسوس کی جاتی ہے۔