اسرائیلی نجی کمپنی صحافیوں کی جاسوسی میں ملوث
منگل-20-جولائی-2021
برطانوی اخبار’گارجین‘ اور 16 دیگر ابلاغی اداروں نے اپنی رپورٹس میں بتایا گیا ہے اسرائیل کی انٹرنیٹ کمپنی "NSO" پوری دنیا میں اہم شخصیات اور صحافیوں کی جاسوسی میں ملوث ہے۔
منگل-20-جولائی-2021
برطانوی اخبار’گارجین‘ اور 16 دیگر ابلاغی اداروں نے اپنی رپورٹس میں بتایا گیا ہے اسرائیل کی انٹرنیٹ کمپنی "NSO" پوری دنیا میں اہم شخصیات اور صحافیوں کی جاسوسی میں ملوث ہے۔
اتوار-18-جولائی-2021
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست کے عسکری اداروں نے ایک اہم اجلاس کے دوران عبرانی ایران کی جوہری تنصیبات پر حملوں کے بارے میں غور کیا ہے۔
ہفتہ-17-جولائی-2021
ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ بعض عرب اور مسلمان ممالک اپنے ہاں اپوزیشن اور حکومت مخالف عناصر کو دبانے کے لیے اسرائیل کا تیار کردہ جاسوسی نظام استعمال کررہے ہیں۔
جمعہ-16-جولائی-2021
مراکش اور صہیونی ریاست کے درمیان سائبر وار کے میدان میں باہمی تعاون کے ایک معاہدے کی منظوری دی گئی ہے۔
منگل-13-جولائی-2021
اسرائیل میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کا افتتاح کل بدھ کو ہوگا۔ سفارتخانے کی افتتاحی تقریب میں اعلیٰ سطح کی حکومتی شخصیات شرکت کریں گی۔
منگل-13-جولائی-2021
اسرائیلی فوج کے ترجمان افیخائی ادرعی کے مطابق اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں سمندری شکار کے رقبے میں توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے اسے 9 سمندری میل سے بڑھا کر 12 سمندری میل کر دیا ہے۔ اس فیصلے پر آج پیر کے روز سے عمل ہو گا۔
اتوار-11-جولائی-2021
قابض صہیونی فوجیوں نے ہفتے کی شام سرحدی باڑ عبور کرکے 1948 کے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں داخل ہونے کے بعد غزہ کی پٹی سے تین فلسطینی شہری گرفتار کر لیے۔
ہفتہ-10-جولائی-2021
عبرانی میڈیا نے بتایا کہ اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسیٹ) میں دائیں بازو کے دوارکان اور صیہونی مذہبی جماعت کے رہنما اورٹ اسٹرک اور لیکود پارٹی سے آوی ڈچٹر قانون ساز کمیٹی کو ایک بل پیش کریں گے ۔
منگل-6-جولائی-2021
اسرائیل میں آباد عرب شہریوں اور مکینوں پر 2003 ءسے اپنے فلسطینی شریکِ حیات سے ملنے پرعاید پابندی ختم ہو گئی ہے اور اسرائیلی پارلیمان اس متنازع قانون میں توسیع کی منظوری دینے میں ناکام رہی ہے۔
پیر-5-جولائی-2021
اسرائیل کے ملکیتی ایک بحری جہاز پر ہفتے کے روز بحرہند میں پُراسرار انداز میں حملہ کیا گیا ہے۔اسرائیل کے دفاعی حکام کا کہنا ہے کہ اس جہاز پر ایرانی فورسز کے مبیّنہ حملے کی اطلاعات کی چھان بین شروع کردی گئی ہے۔