یکشنبه 17/نوامبر/2024

اسرائیل

فلسطینی راکٹ حملوں سے عسقلان میں اسرائیلی املاک کو نقصان: عبرانی چینل

اسرائیل کے عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی چینل 11 نے انکشاف کیا ہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے رواں سال مئی کے دوران معرکہ القدس کے دوران راکٹ حملوں کے نتیجے میں عسقلان شہر میں اسرائیلی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔

کرونا وائرس ایک بار پھر اسرائیل میں ریکارڈ توڑ نے لگا

اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں کرونا وبا ایک بار پھر نئے ریکارڈ قائم کرنے لگی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران صہیونی ریاست میں کرونا کے تئیس سو کیسز کا اندراج کیا گیا۔

اسرائیل میں کرونا کے نئے وار، مزید 2600 یہودی کرونا کا شکار

اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صہیونی ریاست میں کرونا کی وبا ایک بار پھرحملہ آور ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 2600 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔ رواں سال مارچ کےبعد اسرائیل میں کرونا کی یہ سب سے بڑی شرح ہے۔

اسرائیل نے امیر حایک کو متحدہ عرب امارات میں اپنا سفیر تعینات کر دیا

اسرائیلی وزیرخارجہ یایئرلبید نے سینیر سفارت کار امیر حائک کو متحدہ عرب امارات میں اپنا پہلا سفیر تعینات کیا ہے۔

اسرائیل سے مراکش کے لیے پہلی براہ راست پرواز

اسرائیل نے مراکش کے لیے براہ راست پرواز یں شروع کردیں۔ اتوار کو پہلی کمرشل پرواز مراکش پہنچی ہے۔

امریکی مذہبی گروہ نے اسرائیل کو نسل پرست ریاست قرار دیا

امریکی ڈیری اور آئس کریم کمپنی ’آئیس کریم بن اینڈ جیری‘ کی طرف سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اپنی مصنوعات فروخت کرنے پر پابندی کے فیصلے کے بعد امریکا میں یہودی لابی کو ایک اور کاری ضرب لگی ہے۔

زیرحراست فلسطینی کی موت اسرائیل کے ہاتھوں سوچا سمجھا قتل ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اسرائیلی فوج کی تحویل میں تشدد کے نتیجے میں فلسطینی شہری کی موت کی تمام ذمہ داری اسرائیل پر عاید کرتے ہوئے اسے قابض فوج کے ہاتھوں ایک بے گناہ فلسطینی شہری کا سوچا سمجھا قتل قرار دیا ہے۔

الجزائر کا اسرائیلی جاسوسی پروگرام ’پیگاسوس‘ کی تحقیقات کا فیصلہ

افریقی ملک الجزائر کے پراسیکیوٹرجنرل نے اسرائیل کی نجی کمپنی کی طرف سے عالمی شخصیات کی جاسوسی کی مبینہ سازش کی تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔

اسرائیل کا خلیج سے تیل کی نقل وحمل کے معاہدے کی تجدید نو پر غور

اسرائیلی اخبار’ہارٹز‘نےدعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم نفتالی بینیٹ اور وزیر خارجہ یائیرلبید نے خلیج سے تیل کی دوبارہ منتقلی اور سپلائی شروع کرنے کی کوشش کررہا ہے۔اخباری رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکومت خلیجی مُمالک سے تیل کی نقل وحمل کے سابقہ معاہدے کی تجدید پر غور کررہی ہے۔

صحافیوں کی جاسوسی پر عالمی سطح پراسرائیل کی شدید مذمت

اسرائیل کی ایک نجی کمپنی کی طرف سے عالمی سطح پر اہم رہنماؤں اور صحافیوں کی مبینہ جاسوسی کی شدید مذمت کی ہے۔